تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"variation" کے متعقلہ نتائج

variation

فَرْق

variational

اِختلاف کا

وَرْتَن

طریقہ ، روش ، رویہ ، انداز ، برتاؤ

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

وِیْرَتانی

رک : ویرتا ؛ بہادری ۔

وادیِ تَنعِیم

ایسی جگہ جہاں آسائش ہو نیز مکے سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلے پر وہ مقام جہاں زائرین دوبارہ عمرے کے لیے حرم سے آکر احرام باندھتے ہیں ۔

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

variation کے لیے اردو الفاظ

variation

ˌveə.riˈeɪ.ʃən

variation کے اردو معانی

  • اختلاف
  • تغیر
  • حالت، خاصے یا درجے کے بدلنے کا عمل، طریقہ یا نتیجہ
  • تبدیلی کی مقدار یا شرح
  • انحراف یا اختلاف
  • تبدیلی یا ترمیم
  • کسی شے کی مختلف یا بدلی ہوئی صورت
  • (موسیقی) کسی نغمے یا موضوع کی تبدیلیوں یا تفصیلات کے ساتھ تکرار، عموماً ایسی تبدیلیوں کے کسی سلسلے کی ایک تبدیلی
  • (فلکیات) کسی جرم فلکی کا اپنے مدار یا حرکت کی حد اوسط سے انحراف
  • (جہاز رانی) مقناطیس کی سوئی کا جھکاؤ
  • (ریاضی) کسی تغیر پذیر مقدار یا تفاعل کی تبدیلی کی پیمائش کا کوئی کلیہ
  • (حیاتیات) مورث جانداروں یا اسی نسل یا گروہ کے دوسرے افراد سے کسی جاندار کا اپنی ساخت یا کار کردگی میں انحراف یا تجاوز
  • ایسا انحراف ظاہر کرنے والا کوئی جاندار
  • (گرامر) تصریف
  • یا تصریفی شکل

variation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इख़तिलाफ़
  • तग़य्युर
  • हालत, ख़ासे या दर्जे के बदलने का अमल, तरीक़ा या नतीजा
  • तबदीली की मिक़दार या शरह
  • इन्हिराफ़ या इख़तिलाफ़
  • तबदीली या तरमीम
  • किसी शैय की मुख़्तलिफ़ या बदली हुई सूरत
  • (मूसीक़ी) किसी नग़मे या मौज़ू की तबदीलीयों या तफ़सीलात के साथ तकरार, उमूमन ऐसी तबदीलीयों के किसी सिलसिले की एक तबदीली
  • (फ़लकियात) किसी जुर्म फ़लकी का अपने मदार या हरकत की हद औसत से इन्हिराफ़
  • (जहाज़रानी) मक़नातीस की सोई का झुकाओ
  • (रियाज़ी) किसी तग़य्युर पज़ीर मिक़दार या तफ़ाउल की तबदीली की पैमाइश का कोई कुल्लिया
  • (हयातयात) मूरिस जानदारों या उसी नसल या गिरोह के दूसरे अफ़राद से किसी जानदार का अपनी साख़त या कारकर्दगी में इन्हिराफ़ या तजावुज़
  • ऐसा इन्हिराफ़ ज़ाहिर करने वाला कोई जानदार
  • (ग्रामर) तसरीफ़
  • या तसरीफ़ी शक्ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

variation

فَرْق

variational

اِختلاف کا

وَرْتَن

طریقہ ، روش ، رویہ ، انداز ، برتاؤ

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

وِیْرَتانی

رک : ویرتا ؛ بہادری ۔

وادیِ تَنعِیم

ایسی جگہ جہاں آسائش ہو نیز مکے سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلے پر وہ مقام جہاں زائرین دوبارہ عمرے کے لیے حرم سے آکر احرام باندھتے ہیں ۔

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (variation)

نام

ای-میل

تبصرہ

variation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone