تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"utopia" کے متعقلہ نتائج

utopia

مثالی معاشرت

یُوٹوپِیائی

خیالی ، مثالی ، آدرشی ۔

utopian

خَیالی

utopian socialism

مثالی اشتراکیت

utopianism

خیال پرستی

اُتْپَن

۱. آفرپنش، خلق ، وجود

اُتْپَنّ کرنا

پیدا کرنا، بنانا، نکالنا، اٹھانا، واقع کرنا

اُتْپَنّ ہونا

پیدا کیا جانا، بنایا جانا، نکلنا، اٹھنا، واقع ہونا

یوروپی

رک : یورپی ۔

ہِند یُورَپی

وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔

ہِند یُوروپی

رک : ہند یورپی ۔

autopsy

لاش کا معائنہ۔.

european

فَرَنْگی

non-european

غیر یورپی.

utopist

خیال پرست شخص

utopia کے لیے اردو الفاظ

utopia

juːˈtəʊ.pi.ə

utopia کے اردو معانی

  • یوٹوپیا
  • خیالی جنت
  • مثالی معاشرت
  • مثالی دنیا
  • سرطامِس مُور کی کتاب یوٹوپیا جس میں ایک فرضی جزیرے کا ذکر ہے جس میں ایک مکمل مثالی تمدنی و سیاسی نظام رائج تھا
  • (چھوٹے u سے) ایک مثالی بے نقص صورت حال یا جگہ
  • معاشرے کی بہتری کے لیے ایک تصوری یا ناممکن العمل منصوبه

utopia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • यूटोपिया
  • ख़्याली जन्नत
  • मिसाली मुआशरत
  • मिसाली दुनिया
  • सरिता मिस मूओर की किताब यूटोपिया जिस में एक फ़र्ज़ी जज़ीरे का ज़िक्र है जिस में एक मुकम्मल मिसाली तमद्दुनी-ओ-सयासी निज़ाम राइज था
  • (छोटे u से) एक मिसाली बैंक्स सूरत-ए-हाल या जगह
  • मुआशरे की बेहतरी के लिए एक तसव्वुरी या नामुमकिन उल-अमल मंसूबे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (utopia)

نام

ای-میل

تبصرہ

utopia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone