تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"utility" کے متعقلہ نتائج

utility

کار

utility vehicle

کار آمد، افادی گاڑی، وہ گاڑی جس سے طرح طرح کے کام لیے جا سکتے ہوں ۔.

utility room

گھریلو کاموں کے لیے کمرا، جو کپڑے دھونے، استری کرنے اور دوسرے گھریلو کام کاج کے آلات سے لیس ہو ۔.

utility program

کمپیوٹر: معمول کے کسی وظیفے یا کام کو انجام دینے کا پروگرام۔.

عُطْلَت

چھٹی

computer utility

otolith

فقاری حیوانوں کے کان کے اندرونی حصّے میں کیلشیم کاربونیٹ (کھریا) کے مہین ذرات میں کوئی ذرّہ جن کی بدولت وہ کشش ثقل اور حرکت کا احساس رکھتے ہیں، حصاۃ الاذن میں سے کوئی۔.

outlet

دُکان

ubility

جو ظاہر کر ے کہ یہ اسم کسی اسم صفت سے بنایا گیا ہے یا کسی اسم صفت سے تعلق رکھتا ہے ( جیسے solubility; volubility).

utile

کار آمد ، مفید ، سود مند ، اجتماعی فائدے کا۔.

osselet

ہڈا

ubiquity

ہرجائیت

otiosity

آرام طلبی

utilise

فائِدَہ

utilize

استفادہ کرنا، کام میں لانا ، استعمال کرنا ، اچھی طرح برتنا۔.

utility کے لیے اردو الفاظ

utility

juːˈtɪl.ə.ti

utility کے اردو معانی

  • افادیت
  • افاده
  • فائدہ منفعت فائدہ مند ہونے کی حالت یا ماہیت
  • فائدہ مندی
  • استعمال کی کوئی چیز
  • کوئی چیز جو فائدہ مند خدمت سر انجام دیتی ہو خصوصاً عوام الناس کو جیسے ٹیلی فون یا بجلی کا نظام
  • (معاشیات) کسی شے یا خدمت کی بنی نوع انسان کے طف و آرام کو زیادہ کرنے کی استعداد
  • زیادہ سے زیادہ تعداد کی بھلائی و بہتری کا اصول
  • (جمع) کسی یوٹیلیٹی کمپنی کے حصص کا اجرا
  • افادیات

utility के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इफ़ादीयत
  • इफ़ादे
  • फ़ायदा मुनफ़अत फ़ायदेमंद होने की हालत या माहीयत
  • फ़ाइदा मन्दी
  • इस्तिमाल की कोई चीज़
  • कोई चीज़ जो फ़ायदेमंद ख़िदमत सरअंजाम देती हो ख़ुसूसन अवामुन्नास को जैसे टेलीफ़ोन या बिजली का निज़ाम
  • (मआशियात) किसी शैय या ख़िदमत की बनीनौ इंसान के तफ़-ओ-आराम को ज़्यादा करने की इस्तिदाद
  • ज़्यादा से ज़्यादा तादाद की भलाई-ओ-बेहतरी का उसूल
  • (जमा) किसी यवटीलीटी कंपनी के हिसस का इजरा
  • अफ़ादयात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (utility)

نام

ای-میل

تبصرہ

utility

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone