تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"usance" کے متعقلہ نتائج

usance

رواجی مہلت، غیر ملکی مبادلہ بذریعۂ ہنڈی کی ادایگی کے لیے جو مہلت تجارتی رواج کے مطابق دی جائے۔.

اُوْسانا

رک : اُسانا .

اُسانا

(بغیر نمک مرچ وغیرہ کے) اُبالنا، جوش دینا، جیسے : چنے کی گھنگنیاں اُسانا، سنگھاڑے یا شکرقند اُسانا

اُسانْنا

اُبالنا ، جوش دینا ، اُسننا کا تعدید

اَوثَقی

وثوق، واثق ہونا

اَوْسان

ہوش و حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)

اَوثان

مجسمے، جن کی پرستش کی جائے، اصنام، بت (متعدد)

اَوسان خَطا ہونا

اوسان خطا کرنا کا لازم، بدحواس ہوجانا، ہوش و ہواس میں نہ رہنا

اَوسان گَئی

حواس باختہ، بد حواس مضطرب یا بیقرار عورت

اَوسان گَیا

حواس باختہ، بد حواس مضطرب یا بیقرار عورت

اُتانے پَڑْنا

(غرور سے) آپے میں نہ رہنا ، جامے سے باہر ہونا، مغرور ہو جانا.

اَوسان لُٹا

حواس باختہ، بد حواس

اَوسان لُٹی

حواس باختہ، بد حواس

عِلْمُ الْاَوثان

رک : علم الاصنام .

اَوسان جاتے رَہنا

be stunned or taken aback, stand aghast, lose presence of mind, become rattled or very disconcerted, lose calm, be alarmed, be greatly perturbed or worried

usance کے لیے اردو الفاظ

usance

ˈjuːzəns

usance کے اردو معانی

اسم

  • (تجارت) ایام مقررہ
  • مدت
  • میعاد
  • میعاد معینہ
  • بیرونی ممالک کی ہنڈیوں کی ادائیگی کے لیے رواج یا دستور کے مطابق وقت کی مدت
  • (معاشیات) دولت کی ملکیت سے حاصل شدہ منافع
  • (متروک) ملازمت
  • استعمال
  • سُود
  • رسم، قاعددہ یا طریقہ

usance के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तिजारत) अय्याम मुक़र्ररा
  • मुद्दत
  • मीयाद
  • मीयाद-ए-मुईयना
  • बैरूनी ममालिक की हुंडियों की अदायगी के लिए रिवाज या दस्तूर के मुताबिक़ वक़्त की मुद्दत
  • (मआशियात) दौलत की मिल्कियत से हासिल शूदा मुनाफ़ा
  • (मतरूक) मुलाज़मत
  • इस्तिमाल
  • सूओद
  • रस्म, क़ाअददा या तरीक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (usance)

نام

ای-میل

تبصرہ

usance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone