تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unspool" کے متعقلہ نتائج

unspool

( کسی چیز کو جو چرخی پر چڑھی ہوئی ہو) کھولتے جانا یا اس طرح لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا۔.

عُنْصُل

جنگلی پیاز، نرگسی پیاز

اُصُول

مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے، احکام شرع

عُسُول

کئی قسم کا شہد.

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

اُصُولِ تَرقّی

وہ اصول جن پر عمل کرنے سے ترقی کی جاسکے

اُسْطُول

جہازوں کا بیڑا

اُصُولِ دِین

رک : اصول خمسہ نمبر ۱ .

اُصُولِ مُتَعارَفَہ

عام مسلمات، جنہیں سب مانتے ہیں، علوم حکمت و ریاضی وغیرہ کے وہ بدیہی کلیات، جن کے اثبات کے لئے دلیل کی ٖضرورت نہ ہو، جیسے : نقطہ جسم نہیں رکھتا

اُصولِ عِشْق

عشق کا دستور، عشق کا طریقہ

اُصُول لینا

ہیئت اختیار کرنا

اُصُول پِھرنا

ہیئت بدل جانا، صورت تبدیل ہوجانا.

اُصُول بَدَل

وہ اصول جس کے یموجب مہنگے طریقوں کی بجاے سسے طریقے استمال کیے جائیں .

زَرِّیں اُصُول

سُنہرے ضوابط، عُمدہ و اعلیٰ قاعدے، اغراض و مقاصد

اُصُول بانْدھنا

قاعدے مقرر کرنا، معمول بنا لینا

unspool کے لیے اردو الفاظ

unspool

ʌnˈspuːl

unspool کے اردو معانی

فعل

  • ( کسی چیز کو جو چرخی پر چڑھی ہوئی ہو) کھولتے جانا یا اس طرح لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا۔.
  • (الف) ف م : (فلم ) چلانا، دکھانا (ب) ف ل : (فلم کا) کھلنا،چلنا ۔.

unspool के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ( किसी चीज़ को जो चर्ख़ी पर चढ़ी हुई हो) खोलते जाना या इस तरह लिपटी हुई चीज़ को खोलना।
  • (अलिफ़) फ म : (फ़िल्म ) चलाना, दिखाना (ब) फ़ुल : (फ़िल्म का) खुलना,चलना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unspool)

نام

ای-میل

تبصرہ

unspool

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone