تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unknit" کے متعقلہ نتائج

unknit

(بُنی ہوئی چیز) ادھیڑ ڈالنا، جوڑ جوڑ الگ کرنا، گرہیں کھولنا۔.

اُوْنٹْنی

اونٹ کی مادہ

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

دائی دائی اُونٹْنی سَوا گَھڑا مُوتْنی

لمبی عورت کو مزاقاً کہتے ہیں

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

تَھرمَل یُونِٹ

حراری اکائی.

unknot

گرہ کھولنا، (بندھی ہوئی شے) کھولنا۔.

uncinate

تشریح الاعضا: خصوصاً : کلوبی ، آنکڑے جیسا؛ کنڈے دار۔.

uncount noun

قواعد: uncountable noun.

unquiet

بے چین، مضطرب، کلبلاتا ہوا۔.

vanity unit

سنگھار پیٹی ، چھوٹی الماری اور اس کے بالائی تختے پر واش بیسن جڑا ہوا۔.

oncost

برط زائد خرچ، بالائی خرچ۔.

unit-linked

اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.

unknit کے لیے اردو الفاظ

unknit

unknit کے اردو معانی

فعل

  • بل کھولنا، ادھیڑنا
  • کھولنا
  • جیسے بنائی یا گرہ کا
  • سلوٹیں دور کرنا جیسے سلوٹوں والے سویٹر کی

unknit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • बिल खोलना, उधेड़ना
  • खोलना
  • जैसे बनाई या गिरह का
  • सलवटें दूर करना जैसे सिलवटों वाले स्वेटर की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unknit)

نام

ای-میل

تبصرہ

unknit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone