تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"twill" کے متعقلہ نتائج

twill

کھیس کی بناوٹ کا کپڑا

طَوِیل

لمبا، دراز

تاوِیل

۱. شرح ، تفسیر ، پوشیدہ معنوں کی توضیح .

تَعوِیل

کسی پر کوئی بوجھ ڈالنا

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

طَوِیل ہونا

دراز ہونا، بڑھنا، طوالت اختیار کرنا

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

تاوْلی

جلد بازی، تیزی، عجلت، جلدی

تاوْلا

جلد باز، مضطرب، تاؤلا سو باؤلا

تَوالا

رک: تن٘والا

طویلہ

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَنوالا

آن٘کھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، غشی ، بے ہوشی

twill کے لیے اردو الفاظ

twill

twill کے اردو معانی

اسم

  • ٹوئل
  • کھیس
  • دو سوتی بناوٹ کا کپڑا جس کا بانا تانے پر سے یوں گزرتا ہے کہ متوازی و تری لکیروں کا تاثر پیدا ہوتا ہے، جیسے سَرج میں
  • اس کپڑے کی مخصوص بنائی یا دھاری دار بنت

twill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टोइल
  • खेस
  • दो सूती बनावट का कपड़ा जिस का बाना ताने पर से यूं गुज़रता है कि मुतवाज़ी-ओ-तिरी लकीरों का तास्सुर पैदा होता है, जैसे सुरज में
  • इस कपड़े की मख़सूस बनाई या धारीदार बिंत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (twill)

نام

ای-میل

تبصرہ

twill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone