تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"triangulation" کے متعقلہ نتائج
triangulation کے لیے اردو الفاظ
triangulation کے اردو معانی
اسم
- پیمایش مثلثی
- مثلثی تقسیم
- (مساحت، جہاز رانی) طویل فاصلے کی صحیح پیمایش کرنے یا کسی مخصوص مقام یا جگہ معلوم کرنے کا طریقہ جس میں طے کردہ لمبائی کے قاعدے پر مثلثوں کا سلسلہ بنا کر علم مثلثیات کی رو سے نامعلوم فاصلے یا جگہ کا تعین کیا جاتا ہے
- اس طرح بنائی گئی اور پیمایش کردہ مثلثوں کا سلسلہ
- مثلث بندی
triangulation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पैमा यश मुसल्लसी
- मुसल्लसी तक़सीम
- (मसाहत, जहाज़रानी) तवील फ़ासले की सही पैमा यश करने या किसी मख़सूस मुक़ाम या जगह मालूम करने का तरीक़ा जिस में तै करदा लंबाई के क़ाअदे पर मुसल्लसों का सिलसिला बना कर इलम मसलसयात की रो से नामालूम फ़ासले या जगह का ताय्युन किया जाता है
- इस तरह बनाई गई और पैमा यश करदा मुसल्लसों का सिलसिला
- मसल्स बंदी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (triangulation)
triangulation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔