تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"triangle" کے متعقلہ نتائج

triangle

مُثَلَّث

bermuda triangle

مغربی اوقیانوس کا ایک علاقہ جس کی بابت روایت ہے کہ وہاں سے گزرنے والے جہاز اور طیّارے لا پتہ ہوگئے۔.

تِرِنگالَہ

ایک قسم کا ہتھیار جو شاہی زمانے میں شکار کے لیے استعال ہوتا تھا ، تون٘گل (رک).

تِرَنگَلی

ترن٘گل (رک) کی تصغیر.

تِرَنگَل

گھاس اٹھانے اور اتھل پتھل کرنے کا تین شاخوں والا پنجے کی شکل کا آلہ

tingle

باجْنا

tangle

اُلْجھانا

treadle

ایک کل کا پرزہ جس کو پاؤں سے دبا کر چلاتے ہں

triable

آزمائش کے لائق

trindle

لُڑھَکنا

triangle کے لیے اردو الفاظ

triangle

ˈtraɪ.æŋ.ɡəl

triangle کے اردو معانی

  • (جیومیٹری) تکون
  • مثلث
  • کثیر الاضلاع جس کی تین اطراف اور تین زاویے ہوں
  • اس طریقے پر یا اس وضع کی بنی ہوئی کوئی شے، جیسے قطعۂ زمین کا کونا
  • تین کونوں والا مسطح اور سیدھی اطراف والا آلہ جس سے جیومیٹری کی اشکال یا خطوط بنائے جائیں
  • تکڑی یا تین کا مجموعہ
  • ایسی جذباتی کیفیت جس میں تین افراد شامل ہوں، جیسے ایک شخص جس پر دو عورتیں عاشق ہوں
  • (موسیقی) تھاپ کا ساز جو فولاد کے تکونے کڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور ایک کونے کی طرف سے کھلا ہوتا ہے

triangle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (ज्योमैटरी) तकव्वुन
  • मसल्स
  • कसीर-उल-अज़ला जिस की तीन अतराफ़ और तीन ज़ावीए हूँ
  • इस तरीक़े पर या इस वज़ा की बनी हुई कोई शैय, जैसे क़ताह-ए-ज़मीन का कोना
  • तीन कोनों वाला मुसत्तह और सीधी अतराफ़ वाला आला जिस से ज्योमैटरी की इशकाल या ख़ुतूत बनाए जाएं
  • तिकड़ी या तीन का मजमूआ
  • ऐसी जज़बाती कैफ़ीयत जिस में तीन अफ़राद शामिल हूँ, जैसे एक शख़्स जिस पर दो औरतें आशिक़ हूँ
  • (मूसीक़ी) थाप का साज़ जो फ़ौलाद के तिकोने कड़े की शक्ल का होता है और एक कोने की तरफ़ से खुला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (triangle)

نام

ای-میل

تبصرہ

triangle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone