تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trailer" کے متعقلہ نتائج
trailer کے لیے اردو الفاظ
trailer کے اردو معانی
اسم
- دنبالہ
- ٹھیلا
- ٹریلر
- کھینچنے والا شخص یا کوئی چیز جس کے ذریعے کھینچا جائے
- ٹھیلے کی مانند موٹر کار، ٹریکٹر یا ٹریکٹر کے عقب میں لگی ہوئی یا کھینچی جانے والی گاڑی جو کرائے پر مال اسباب ڈھونے کے لیے یا کشتی وغیرہ کو خشکی کے راستے کہیں پہنچانے کے لیے استعمال کی جائے
- پہیوں والا مکان جسے کسی انجن والی گاڑی کے پیچھے لگایا جا سکے اور جس میں تمام سہولتیں موجود ہوں، جیسے خیمہ زنی کے لیے
- پودا جو بیل کی طرح زمین پر پھیلنے والا ہو
- آئندہ چلنے والی فلم کے منتخب حصوں پر مشتمل چھوٹی سی نمونہ قلم جو اشتہار کے طور پر فلم سے پہلے دکھائی جاتی ہے
trailer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दनबाला
- ठेला
- ट्रेलर
- खींचने वाला शख़्स या कोई चीज़ जिस के ज़रीये खींचा जाये
- ठेले की मानिंद मोटर कार, ट्रैक्टर या ट्रैक्टर के अक़ब में लगी हुई या खींची जाने वाली गाड़ी जो किराए पर माल अस्बाब ढोने के लिए या कशती वग़ैरा को ख़ुशकी के रास्ते कहीं पहुंचाने के लिए इस्तिमाल की जाये
- पहीयों वाला मकान जिसे किसी इंजन वाली गाड़ी के पीछे लगाया जा सके और जिस में तमाम सहूलतें मौजूद हूँ, जैसे ख़ेमा ज़नी के लिए
- पौदा जो बैल की तरह ज़मीन पर फैलने वाला हो
- आइन्दा चलने वाली फ़िल्म के मुंतख़ब हिस्सों पर मुश्तमिल छोटी सी नमूना क़लम जो इश्तिहार के तौर पर फ़िल्म से पहले दिखाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trailer)
trailer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔