تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tortuous" کے متعقلہ نتائج
tortuous کے لیے اردو الفاظ
tortuous کے اردو معانی
- پیچیدہ
- کج
- ٹیڑھا
- چکردار
- مروڑی دار
- پیچ و خم اور چکروں سے بھرا ہوا
- ٹیڑھا، کج یا مڑا ہوا
- (مجازاً) جو سیدھا اور صاف صاف نہ ہو، جیسے کسی لائحہ عمل، فکر، تحریر یا تقریر میں
- فریب آمیز یا مکارانہ یا اخلاقی طور پر مغالطے میں ڈالنے والا، جیسے روداد، طریقے یا پالیسی
- بالواسطہ یا چکردار طریقے یا پالیسی پر عمل کرتے ہوئے
tortuous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेचीदा
- कज
- टेढ़ा
- चक्करदार
- मरोड़ीदार
- पेच-ओ-ख़म और चक्करों से भरा हुआ
- टेढ़ा, कज या मुड़ा हुआ
- (मजाज़न) जो सीधा और साफ़ साफ़ ना हो, जैसे किसी लायेहा-ए-अमल, फ़िक्र, तहरीर या तक़रीर में
- फ़रेब आमेज़ या मक्काराना या अख़लाक़ी तौर पर मुग़ालते में डालने वाला, जैसे रूदाद, तरीक़े या पालिसी
- बिलवासता या चक्करदार तरीक़े या पालिसी पर अमल करते हुए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tortuous)
tortuous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔