Search results

Saved words

Showing results for "topping"

topping

کسی شخص کے اوّل ہونے کا عمَل

tufa.ng

any tube through which a missile is fired

tufa.ngii

رک : تفن٘گ انداز معنی نمبر ۱ .

tufa.ng chho.Dnaa

بندوق چلانا.

tufa.ng-andaaz

(ف) صفت۔ مذکر۔ وہ فاصلہ، جہاں تک بندوق کی گولی پہنچے

tufangii-suuraaKH

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

tufa.ng cha.Dhaanaa

بندوق کی شست بان٘دھنا ، فیر کرنے کے لیے بندوق چھتیانا.

tufa.ng-e-sozanii

ब्रीच लोडिंग राइफ़ल, जिसमें घोड़ा नहीं होता।

tufang-andaazii

بندوق چلانے اور اس سے نشانہ لگانے کا فن.

tufang-afganii

تفن٘گ چلانا ، بندوق چلانا .

tufang-dahaa.n

بندوق کا من٘ھ یا بندوق جیسا من٘ھ

tufang-e-chamqaaqii

رک : تفن٘گ توڑہ دار.

tufang kaa totaa

۔توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فتیلہ رکھ کر یاروت کو آگ دیتے ہیں۔ ؎

tufang kaa pyaala

بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).

tufang kaa totaa

توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فلیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں.

Urdu words for topping

topping

topping के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • किसी शख़्स के अव्वल होने का अमल
  • किसी चीज़ की सब से ऊपर होने की हालत
  • नुमायां हिस्सा जो सिरे के तौर पर नज़र आए
  • किसी चीज़ को मुकम्मल करने के लिए, इस पर रखी या लगाई जाने वाली चीज़ जैसे चटनी या खाने की प्लेट सजाने वाली कोई चीज़
  • खाने की प्लेट पर ओ पर डालने वाली चीज़
  • (जमा) पौदों की काट छांट में जो चीज़ें अलैहदा कर ली जाएं जैसे शाख़ें

topping کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • کسی شخص کے اول ہونے کا عمل
  • کسی چیز کی سب سے اوپر ہونے کی حالت
  • نمایاں حصہ جو سرے کے طور پر نظر آئے
  • کسی چیز کو مکمل کرنے کے لیے، اس پر رکھی یا لگائی جانے والی چیز جیسے چٹنی یا کھانے کی پلیٹ سجانے والی کوئی چیز
  • کھانے کی پلیٹ پر او پر ڈالنے والی چیز
  • (جمع) پودوں کی کاٹ چھانٹ میں جو چیزیں علیحدہ کر لی جائیں جیسے شاخیں

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Showing search results for: English meaning of topping

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (topping)

Name

Email

Comment

topping

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone