تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toe" کے متعقلہ نتائج

طوے

رک، ط

toe

پاؤں کا پنجہ

toe the line

ذِمَّہ داری پُوری کَرنا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

ٹَپّے ٹوئے مارْنا

ٹٹولنا ، تلاش کرنا ، ڈھون٘ڈنا.

toecap

پنجہ ٹوپی

toed

انگشت پا

heel-and-toe

hammer-toe

مُطرقی انگُوٹھا

toe کے لیے اردو الفاظ

toe

təʊ

toe کے اردو معانی

  • انگشت پا
  • پاؤں کی انگلی
  • پاؤں کا پنجہ
  • انسان یا دیگر ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے پاؤں کے اعضا کا منتہائی عضو یا پاؤں کی انگلیاں
  • دیگر جانوروں میں اس کے مماثل عضو
  • کھرسرا
  • پاؤں کا یا گھوڑے کے کھر کا اگلا حصہ یا اس کے مشابہ کوئی شے
  • جراب یا جوتے کا وہ حصہ جو پنجے کو ڈھانپ لے
  • شکل یا جگہ میں پنجے یا پنجوں سے ملتا جلتا حصہ
  • (مشین) دھرا یا اس کا کوئی حصہ جو بیئرنگ میں عموداً رکھا جائے
  • آگے نکلا ہوا حصہ یا ڈنڈا جس کے سہارے دائری حرکت دوسری حرکت میں منتقل ہوتی رہے
  • (گالف) گالف کے ڈنڈے کا آخری سرا

toe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अंगुश्त पा
  • पांव की उंगली
  • पांव का पंजा
  • इंसान या दीगर रीढ़ की हड्डी वाले जानवरों के पांव के आज़ा का मनतहाई उज़ू या पांव की उंगलियां
  • दीगर जानवरों में इस के मुमासिल उज़ू
  • खरसरा
  • पांव का या घोड़े के खुर का उगला हिस्सा या इस के मुशाबेह कोई शैय
  • जुराब या जूते का वो हिस्सा जो पंजे को ढाँप ले
  • शक्ल या जगह में पंजे या पंजों से मिलता जुलता हिस्सा
  • (मशीन) धरा या इस का कोई हिस्सा जो बेअरिंग में अमूदन रखा जाये
  • आगे निकला हुआ हिस्सा या डंडा जिस के सहारे दाइरी हरकत दूसरी हरकत में मुंतक़िल होती रहे
  • (गोलफ़) गोलफ़ के डंडे का आख़िरी सिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toe)

نام

ای-میل

تبصرہ

toe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone