تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thirst" کے متعقلہ نتائج

thirst

پِیاس

thirsty

پِیاسا

تِرْشْٹا

رک: ترشا

تِرْسَٹ

رک: ترسٹھ.

thirster

پیاسا شخص

تَریسَٹھ

باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں ۶۳

تُرْشِیَت

کھٹائی؛ تیزابیت

تِرْسَٹْھ

تریسٹھ، ساٹھ اور تین کا مجموعہ، شست و سہ، ہندسوں میں: 63

تَریسَٹ

باسٹھ کے بعد کا عدد ، ہندسوں میں ۶۳.

ترستی نے دیا بلکتی نے کھایا، جیب جلی سواد نہ پایا

thirstiness

پیاسا پن

تَرَستْی نے دیا ، بِلکْتی نے کھایا ، جِیب چَلی سُواد نَہ پایا

ایک بدبخت دوسرے پر احسان کرے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پورْٹ ٹَرَسْٹ

پورٹ (۱) (رک) کی نگرانی اور انتظام کرنے والا ادارہ .

ٹِھیسْرا

طعن و طنز کی باتیں، شرارت کی باتیں

ٹِھرْنا

منجمند ہونا، ٹھٹھرنا

thirst کے لیے اردو الفاظ

thirst

θɜːst

thirst کے اردو معانی

  • پیاس
  • تشنگی
  • عطش
  • پانی نہ ملنے یا پانی کی ضرورت محسوس ہونے سے منھ اور حلق کے تکلیف دہ حد تک خشک ہو جانے کی حالت
  • تشنگی کی کیفیت
  • بے حد شوق یا خواہش
  • خواہش
  • شوق
  • ہوس
  • چاہ
  • طلب
  • ہوکا
  • لگن
  • ہڑک

thirst के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • प्यास
  • तिश्नगी
  • अतश
  • पानी ना मिलने या पानी की ज़रूरत महसूस होने से मुँह और हलक़ के तकलीफ़देह हद तक ख़ुशक हो जाने की हालत
  • तिश्नगी की कैफ़ीयत
  • बेहद शौक़ या ख़ाहिश
  • ख़ाहिश
  • शौक़
  • हवस
  • चाह
  • तलब
  • होक्का
  • लगन
  • हड़क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thirst)

نام

ای-میل

تبصرہ

thirst

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone