تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thimble" کے متعقلہ نتائج
thimble کے لیے اردو الفاظ
thimble کے اردو معانی
- انگشتانہ
- دھات یا پلاسٹک کی بنی ہوئی گھنٹی کی شکل کی ٹوپی جو سلائی کرتے وقت سوئی کو دھکیلنے کے لیے انگلی پر پہنی جاتی تھی
- ٹوپی
- چھلا
- شام
- (میکانیات) دھات کی بنی ہوئی ٹوپی نما کوئی چیز، جیسے نلکی وغیرہ جس کے ذریعے پائپ کے سروں کو جوڑا جاتا ہے
- (جہاز رانی) دھات کا حلقہ جس میں باہر کی طرف نالی بنی ہوئی ہوتی ہے اور رسی میں یا بادبان کے سروں پر رگڑ سے بچانے کے لیے لگا دیا جاتا ہے
thimble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंगुश्ताना
- धात या प्लास्टिक की बनी हुई घंटी की शक्ल की टोपी जो सिलाई करते वक़्त सोई को धकेलने के लिए उंगली पर पहनी जाती थी
- टोपी
- छल्ला
- शाम
- (मीकानयात) धात की बनी हुई टोपीनुमा कोई चीज़, जैसे नलकी वग़ैरा जिस के ज़रीये पाइप के सुरों को जोड़ा जाता है
- (जहाज़रानी) धात का हलक़ा जिस में बाहर की तरफ़ नाली बनी हुई होती है और रस्सी में या बादबान के सुरों पर रगड़ से बचाने के लिए लगा दिया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (thimble)
thimble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔