تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thick-set" کے متعقلہ نتائج

thick-set

مُوٹا

تُھوکوں سَتُّو نَہیں سَنْتا

سُونٹھ کی ٹِکّا

اُڑد یا مُون٘گ کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جسے تلنے کر بعد سون٘ٹھ کے پانی میں ڈال دیا جاتا ہے.

تُھوک سے سَتُّو نَہِیں سَنْتے

بے خرچ کیسے کام اوپر ہی اوپر نہیں بنتا .

تُھوک کے سَتُّو گھولْنا

کچا یا بُودا کام کرنا ، کمزور یا ناپائیدار چیز بنانا .

قَبْر تَک ساتْھ جانا

موت تک پیچھا نہ چھوڑنا ، ساری زندگی ساتھ رہنا.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

کہیں تھوک سے بھی سَتّو سنتے ہیں

ضروری سامان کے بغیر کام نہیں ہو سکتا، چھوٹی پون٘جی سے بڑا کام نہیں ہو سکتا

تُھوک میں سَتُّو نَہیں سَنْتے

تھوڑے خرچ سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

thicket

جھاڑی

thick-set کے لیے اردو الفاظ

thick-set

thick-set کے اردو معانی

  • گٹھیلا
  • گھن دار
  • گھچ پچ
  • گٹھیلے جسم یا ساخت کا (کوئی شخص)
  • مضبوط اور ٹھوس بنا ہوا
  • چھوٹے قد اور گٹھے ہوئے جسم کا
  • ناٹا
  • ٹھگنا
  • توانا
  • گھنے انداز میں ترتیب دیا ہوا یا اس انداز میں نشو و نما پانے والا
  • گھنا

thick-set के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गठीला
  • घुनदार
  • घिचपिच
  • गठीले जिस्म या साख़त का (कोई शख़्स
  • मज़बूत और ठोस बना हुआ
  • छोटे क़द और गट्ठे हुए जिस्म का
  • नाटा
  • ठगना
  • तवाना
  • घने अंदाज़ में तर्तीब दिया हुआ या इस अंदाज़ में नशो-ओ-नुमा पाने वाला
  • घुन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thick-set)

نام

ای-میل

تبصرہ

thick-set

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone