تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"texture" کے متعقلہ نتائج
texture کے لیے اردو الفاظ
texture کے اردو معانی
اسم
- بناوٹ
- بافت
- بنت
- نسیج
- دھاگوں، ریشوں یا اسی نوع کے تاروپود کی مخصوص بافتی کیفیت
- کسی چیز کے ترکیبی اجزا کی مخصوص کیفیت بنا لینے کی استعداد
- ڈھانچا یا ساخت عام طور پر
- (فنونِ لطیفہ) مسطح کاری، کسی چیز کی سطح کی پیشکش جیسے تصویر وغیرہ میں، خاص کر جلد، بال، سمور وغیرہ کی سطحوں کی
- کسی فن پارے کی سطح کا ڈھانچا
- تاروپود
- نسّاجی کا فن یا طریقہ
- بُنت سے تیار شدہ کوئی چیز
- بافتہ کپڑا
texture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बनावट
- बाफ़्त
- बिंत
- नसीज
- धागों, रेशों या उसी नौ के तारो पोद की मख़सूस बाफ़ती कैफ़ीयत
- किसी चीज़ के तर केबी अजज़ा की मख़सूस कैफ़ीयत बना लेने की इस्तिदाद
- ढांचा या साख़त आम तौर पर
- (फ़नून-ए-लतीफ़ा) मुसत्तह कारी, किसी चीज़ की सतह की पेशकश जैसे तस्वीर वग़ैरा में, ख़ासकर जलद, बाल, समूर वग़ैरा की सतहों की
- किसी फ़न पारे की सतह का ढांचा
- तारो पोद
- निसा जी का फ़न या तरीक़ा
- बुनत से तैय्यार शूदा कोई चीज़
- बाफ़्ता कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (texture)
texture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔