تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"text" کے متعقلہ نتائج
text کے لیے اردو الفاظ
text کے اردو معانی
- متن
- نص
- مطبوعہ یا لکھی ہوئی کتاب کے دیباچے، تصاویر، حواشی وغیرہ سے قطع نظر کتاب کا اصل متن
- مصنف کے اپنے اصل الفاظ جو تفسیر، ترجمہ یا اس قبیل کے نہ ہوں
- مطبوعہ کتاب یا مسودے کی شکل میں لکھے ہوئے ہو بہو وہی الفاظ
- مصنف کے اصل الفاظ کے نمایندہ کی حیثیت سے مدیر کا تدوین کرده متن
- مضمون یا موضوع
- ترانے یا گیت کے الفاظ
- نصابی کتاب
- کتاب مقدس کی کوئی آیت یا آیات جو کسی وعظ یا بحث و مباحثے کے موضوع کے طور پر منتخب کی جائیں
- مقدس کتابیں یا اُن کی کوئی شکل یا ترجمہ، بیان و روایت
- بڑے حرفوں کا ٹائپ
- لمبے لمبے لفظ لکھنے کا طریقہ، لمبا انداز تحریر
- نص الكتاب
- اصل عبارت
- اصل لفظ
text के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मतन
- नस
- मतबूआ या लिखी हुई किताब के दीबाचे, तसावीर, हवाशी वग़ैरा से क़ता नज़र किताब का असल मतन
- मुसन्निफ़ के अपने असल अलफ़ाज़ जो तफ़सीर, तर्जुमा या इस क़बील के ना हूँ
- मतबूआ किताब या मुसव्वदे की शक्ल में लिखे हुए हुबहू वही अलफ़ाज़
- मुसन्निफ़ के असल अलफ़ाज़ के नमाएनदा की हैसियत से मुदीर का तदवीन करदे मतन
- मज़मून या मौज़ू
- तराने या गीत के अलफ़ाज़
- निसाबी किताब
- किताब मुक़द्दस की कोई आयत या आयात जो किसी वाज़ेह बेहस-ओ-मुबाहिसे के मौज़ू के तौर पर मुंतख़ब की जाएं
- मुक़द्दस किताबें या उन की कोई शक्ल या तर्जुमा, बयान-ओ-रिवायत
- बड़े हर्फ़ों का टाइप
- लंबे लंबे लफ़्ज़ लिखने का तरीक़ा, लंबा अंदाज़ तहरीर
- नस उल-किताब
- असल इबारत
- असल लफ़्ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (text)
text
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔