تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"test" کے متعقلہ نتائج
test کے لیے اردو الفاظ
test کے اردو معانی
- آزمایش
- امتحان
- آزمایش کے ذرائع
- معیار
- کسوٹی
- جانچ کے طریقے
- آزمون
- پرکھ
- علم، قابلیت اور مہارت کو پرکھنے کے لیے سوالنامہ یا سوالات جن کا جواب یا حل مطلوب ہو
- (فلزیات) متحرک داسا جس پر بھٹی میں سونا اور چاندی صاف کرتے ہیں
- کُٹھالی
- کسوٹی
- (کیمیا) کوئی کیمیائی عامل جس کے ذریعے معلومہ خاصیتوں کے اُجاگر ہونے سے مرکب کے اجزا کا پتا چل جاتا ہے
- متعامل شے
- باز عامل
test के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आज़मा यश
- इमतिहान
- आज़मा यश के ज़राए
- मयार
- कसौटी
- जांच के तरीक़े
- आज़मून
- परख
- इलम, क़ाबिलीयत और महारत को परखने के लिए सवालनामा या सवालात जिन का जवाब या हल मतलूब हो
- (फ़लज़यात) मुतहर्रिक दासा जिस पर भट्टी में सोना और चांदी साफ़ करते हैं
- कुठाली
- कसौटी
- (कीमिया) कोई कीमीयाई आमिल जिस के ज़रीये मालूमा खासियतों के उजागर होने से मुरक्कब के अजज़ा का पता चल जाता है
- मुताम्मिल शैय
- बाज़ आमिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
testosterone
حیاتی کیمیا: مہیج غدودی سیّال یا ہا رمون جو مردانہ خصوصیات کی نمو کا باعث ہوتا ہے اور بیشتر فوطوں میں بنتا ہے، فوطیرون۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (test)
test
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔