تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tempt" کے متعقلہ نتائج
tempt کے لیے اردو الفاظ
tempt کے اردو معانی
- تحریص دینا
- لالچ دینا
- بُرے، خراب یا غیر دانشمندانہ فعل پر اکسانا
- کوئی ایسی دلیل دے کر جو بظا ہر صحیح ہو یا کسی قسم کا لالچ دے کر کسی غلط کام کرنے کی رغبت دلانا
- ورغلانا، بہکانا یا پھسلانا
- اُبھارنا یا لبھانا
- کسی کا صبر آزمانا یا غصہ دلانا
- امتحان و آزمایش میں ڈالنا
- ترغیب دینا
- راغب کرنا
- شوق دلانا
- رجھانا
tempt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तहरीस देना
- लालच देना
- बुरे, ख़राब या ग़ैर दानिशमंदाना फे़अल पर उकसाना
- कोई ऐसी दलील दे कर जो बज़ाहिर सही हो या किसी किस्म का लालच दे कर किसी ग़लत काम करने की रग़बत दिलाना
- वरग़लाना, बहिकाना या फिसलाना
- उभारना या लुभाना
- किसी का सब्र आज़माना या ग़ुस्सा दिलाना
- इमतिहान-ओ-आज़मा यश में डालना
- तरग़ीब देना
- राग़िब करना
- शौक़ दिलाना
- रिझाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tempt)
tempt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔