تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"temperature" کے متعقلہ نتائج

temperature

بُخار

ٹِمْپِریچَر لینا

تھرما میٹر کے ذریعے درجۀ حرارت معلوم کرنا.

temperature inversion

موسمیات: ‏۴۔.

temperature-humidity index

درجۂ حرارت اور ہوا کی رطوبت کا مجموعی اثر طبیعت پر ؛گھمس، اِس سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

مُطْلَق ٹَمْپْریچَر

(طبیعیات) مطلق درجہء حرارت ، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجہء حرارت خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض مخصوص اصولوں پر ہو ۔

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

absolute temperature

درجہ حرارت مطلقہ

critical temperature

طبیعیات

dew-point temperature

temperate

مُعْتَدِل

temperate zone

منطقۂ معتدلہ، زمین کا وہ خطہ جو منطقۂ باردہ اور منطقۂ حارّہ کے درمیان واقع ہے۔.

temperative

معتدل یا نرم کرنے والا

temperature کے لیے اردو الفاظ

temperature

ˈtem.prə.tʃər

temperature کے اردو معانی

  • تپش
  • گرمی یا سردی کا درجہ یا شدت جو (تھرما میٹر) تپش پیما سے معلوم ہو
  • (طب) حرارت جسمانی یا حیوانی
  • حرارت طبعی
  • معتدل حرارت جو تندرست آدمی کے جسم میں 98.4 ہوتی ہے
  • درجۂ حرارت
  • حرارت غریزی
  • مزاج

temperature के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तपिश
  • गर्मी या सर्दी का दर्जा या शिद्दत जो (थर्मामीटर) तपिश-ए-पेमा से मालूम हो
  • (तिब्ब) हरारत जिस्मानी या हैवानी
  • हरारत-ए-तबई
  • मोतदिल हरारत जो तंदरुस्त आदमी के जिस्म में 98.4 होती है
  • दर्जा-ए-हरारत
  • हरारत-ए-ग़रीज़ी
  • मिज़ाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (temperature)

نام

ای-میل

تبصرہ

temperature

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone