تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tea tray" کے متعقلہ نتائج

tea tray

چائے کی کشتی جس میں چائے کے برتن لگا کر لائے جاتے ہیں ۔.

تِہ تارا

چارپائی کا ایسا جھلن٘گا یا بنائی جس میں بان یا ستلی کی تین لڑیاں ہوں، تہرا.

تَہ توڑْ دینا

سب کھا جانا، کچھ نہ چھوڑنا، برتن چاٹ جانا

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

تِین تیرَہ کَرنا

cast to the winds, scatter, disperse

تَن توڑ لینا

کسی کے کنبے والے کو اپنے سے ملالینا ، کسی کو بہکانا ، کسی کے رشتہ داروں کو بہکانا

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

تِین تیرَہ ہو جانا

رک : تین تیرہ نو بائیں ہونا.

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

تِین تیرَہ بارَہ پینڈے ہو گیا

خراب پریشان یا خرچ ہو گیا، جاتا آتا رہا

تِین تَیرَہ آٹ اَٹھارَہ ہونا

خرچ کر دینا اڑا دینا.

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا، غائب ہونا، کسی شمار میں نہ ہونا

تِین تیرَہ ہونا

تین تیرہ کرنا کا لازم، برباد ہو جانا، ختم ہو جانا

تِین تَیرہ نَو اٹھارَہ ہونا

تین تیرہ کرنا کا لازم، برباد ہو جانا، ختم ہو جانا

تِین تیرَہ باٹ

تتر بتر، بکھرا، ضائع

tea tray کے لیے اردو الفاظ

tea tray

ˈtiː ˌtreɪ

tea tray کے اردو معانی

اسم

  • چائے طشت
  • کوئی برتن، ٹرے یا کشتی جس میں چائے پلانے کے لیے چائے کا سامان رکھ کر لے جایا جائے

tea tray के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाय तश्त
  • कोई बर्तन, ट्रे या कशती जिस में चाय पिलाने के लिए चाय का सामान रख कर ले जाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tea tray)

نام

ای-میل

تبصرہ

tea tray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone