تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tangelo" کے متعقلہ نتائج

tangelo

نا رنگی اور چکوترے کے پیوندسے تیارکردہ دو غلا درخت اور اس کا پھل [TANGERINE طنجہ کا سنگترہ + POMELO ].

ٹھینگَیل

لٹھ باز، ڈنڈے باز

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَنْٹیلا

تنا ؛ پودے کا وہ حصہ یا شاخ جوس میں پھول لگے۔

تَنْبیلا

۔(ھ) صفت۔ ۱۔چہرے کا رنگ جو گرمی سے سرخی مائل ہوجائے۔۲۔تانبے کے رنگ کا۔۳۔مذکر۔ سُرخ رنگ کا گیہوں۔ ۴۔صفت۔ گندمگوٗں۔ گندمی۔

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

ٹانگیں لینا

۔جماع کا قصد کرنا۔

ٹانْگیں ٹُوٹنا

تھک کر چور ہوجانا، نہایت تھک جانا

مانگے تانگے

عاریتاً لے کر، قرض لے کر، اُدھار لے کر

ٹانگیں اُٹھانا

۔(عم) کنایۃً۔ جماع کرنا۔

ٹانْگیں توڑنا

۔۱۔خوب دوڑانا پھرانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ۲۔ لازم۔ خوب دوڑنا۔ خوب پھرنا۔ حیران ہونا۔ پریشان ہونا۔

مانگے تانگے کا

مانگا ہوا، قرض یا ادھار لیا ہوا، مستعار لیا ہوا

tangelo کے لیے اردو الفاظ

tangelo

ˌmɪn.iˈəʊ.lə

tangelo کے اردو معانی

اسم

  • [مراکش کے شہر طنجہ کے نام پر] طنجہ
  • سنگترے یا نارنگی کا مخلوط النسل درخت جسے چکوترے یا گریپ فروٹ سے پیوند کیا گیا ہو
  • ڈھیلے ڈھالے چھلکے والا پھل جو اس پیوندی درخت سے حاصل ہو

tangelo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [मराक़श के शहर तनुजा के नाम पर] तनुजा
  • सनगतरे या नारंगी का मख़लूत-उनननस्ल दरख़्त जिसे चक्कू तिरे या गरीप फ़रुट से पैवंद किया गया हो
  • ढीले ढाले छिलके वाला फल जो इस पैवंदी दरख़्त से हासिल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tangelo)

نام

ای-میل

تبصرہ

tangelo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone