تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tamarind" کے متعقلہ نتائج

tamarind

اِمْلی

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمْرِین

مشق ، عادت ؛ عادت ڈالنا ، خوگر ہونا.

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

تَمْرِید

دیوار کو نرم کرنا

تارِیڈ

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کو چھونے سے کرنٹ کا جھٹکا لگتا ہے .

تَبارِید

طب: تبرید کی جمع، وہ ٹھنڈائی (سرد شربت یا دوا) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

تَمَرُّد

اکڑ، غرور، تکبر، سرکشی، بغاوت، نافرمانی، گُستاخی، خود سری

تَمَری لال

(نگینہ گری) سیاہی مائل سرخ کھجور کی رنْگت کا لال

تَمَرُّد باز

باغی ، نافرمان

تَمَرُّد پیشَہ

رک : تمرد باز.

تَمَرُّد شِعاری

سرکشی ، نافرمانی

tamarin

جنوبی امریکا کے عموماً کرم خور بندروں میں سے کوئی جن کی موچھیں ہوتی ہیں اور سر پر بالوں کے گچھے ، جنس Saguinus اور Leontopithecus سے تعلق رکھتے ہیں۔.

tamarisk

طَرْفَہ

tamarind کے لیے اردو الفاظ

tamarind

ˈtæm.ər.ɪnd

tamarind کے اردو معانی

  • [عربی: تمر ہندی] املی
  • تمر ہندی
  • لال دھاری والے زرد پھولوں کا ہندی درخت
  • اس کا پھل تیزابی قسم کا ہوتا ہے جو ادویہ اور کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے
  • املی کا درخت

tamarind के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [अरबी: तिमिर हिन्दी] अमली
  • तिमिर हिन्दी
  • लाल धारी वाले ज़र्द फूलों का हिन्दी दरख़्त
  • इस का फल तेज़ाबी किस्म का होता है जो अदविया और खानों में इस्तिमाल किया जाता है
  • अमली का दरख़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tamarind)

نام

ای-میل

تبصرہ

tamarind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone