تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"talus" کے متعقلہ نتائج
talus کے لیے اردو الفاظ
talus کے اردو معانی
اسم
- تشریح الاعضا: ٹخنے کی ہڈی، عظم الکعب جو عظم القصبہ کو سہارتی ہے، دوسرا نام ASTRAGALUS۔.
- سلامی دار دیوار کا ڈھال۔.
- ارضیات: پہاڑی کے دامن میں چھوٹے پتھروں کا انبار۔.
talus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तशरीह उल-आज़ा: टख़ने की हड्डी, अज़म अलक़ाब जो अज़म अलक़सबा को सहारती है, दूसरा नाम ASTRAGALUS।
- सलामीदार दीवार का ढाल।
- अर्ज़ियात: पहाड़ी के दामन में छोटे पत्थरों का अंबार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تالُو سے زَبان کِھینچْنا
(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا
تالِیس پَتْرا
ایک پودا جس کی نوخیز کلیاں اور پتے کڑوے ریوند چینی کا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ پتے پیچش کا علاج ہیں دستوں کی شکایت، بخار، پیٹ کا درد نیز تپ دق میں بھی اس کو دیا جاتا ہے، لاط
تَلاشی
مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.
طِلِسْم توڑْنا
جادو کے اثر کا کاٹ کرنا یا زائل کرنا ، جادو کی کسی چیز کو نیست و نابود کر دینا ، جو کچھ پوشیدہ ہو اسے ظاہر کرنا ، راز افشا کرنا ، ساکھ مٹانا.
طِلِسْم باندْھنا
کوئی حیرت انگیز بات پیدا کرنا ، فریبِ ںظرمیں مبتلا کرنا ، شعبدہ دکھانا ، لوگوں کو محو کر دینا ، حیرت زدہ کرنا.
طِلِسْمِ نُور اَفْشاں
ایک طلسم جس کا بادشاہ کوکب مسلمانوں کا شریک ہوگیا تھا، اس کا ذکر داستان طلسم ہوش ربا میں آتا ہے
طِلِسْمی روشْنائی
(روشنائی سازی) ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہوجاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رن٘گ میں ظاہر ہو جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (talus)
talus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔