تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"t-bone" کے متعقلہ نتائج

t-bone

حرف T کی شکل کی ہڈی خصوصاً پٹھے کی بھنے ہوئے گوشت کے ساتھ۔-.

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

تُونَہ

رک: تُن.

تَہ بِینی

حقیقت تک پہن٘چنے کی صلاحیت، دوربینی، دور اندیشی.

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

اُتُو بَنانا

رک : اتو کرنا ۔

ٹَٹّی بَنانا

آڑ بنانا، حیلے کے طور پر کام میں لانا.

ٹُوٹی بانْہ

(مجازاً) نالائق بیٹا ، بھائی یا رفیق

اُونٹ بان

اونٹ کو ہانکنے اور چلانے والا شخص، ساربان

طَبِیعَت اُوبْنا

طبیعت اُکتانا ، اُلٹی ہو جانا ، قے ہو جانا.

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

ٹُوٹی بانْہہ گل جَنْدْڑے

سَریسے کا ٹَٹُّو بَنا پِھرتا ہے

اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتا ہے ۔

آدمی کو اونٹ بنا دینا

انسان کو بد تمیز بنا دینا

ماش کا آٹا بَنْنا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

t-bone کے لیے اردو الفاظ

t-bone

t-bone کے اردو معانی

اسم

  • ٹی ہڈی
  • گائے کے گوشت کا ہڈی والا ٹکڑا جو پھٹّے سے لیا گیا ہو اور جس میں T شکل کی ہڈی ہوتی ہے

t-bone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टी हड्डी
  • गाय के गोश्त का हड्डी वाला टुकड़ा जो फटे से लिया गया हो और जिस में T शक्ल की हड्डी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (t-bone)

نام

ای-میل

تبصرہ

t-bone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone