تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"system" کے متعقلہ نتائج
system کے لیے اردو الفاظ
system کے اردو معانی
- نَظم
- نِظام
- قانُون
- قَرِینَہ
- تَرْتِیب
system के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नज़्म
- निज़ाम
- क़ानून
- क़रीना
- तरतीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
systems operator
کمپیوٹر: پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص، عامل تنظیمات۔.
systems analysis
کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.
dewey system
لائبریری میں کتابوں کو ترتیب دینے کا اعشاری نظام، اعشاری کتاب داری[ امریکی کتاب دار ایم ڈیوی، م ۱۹۳۱ء کے نام پر].
copernican system
فلکیات: یہ نظریہ کہ زمین سمیت نظام شمسی کے سیّارے سورج کے گرد گھومتے ہیں (قب : Ptolemaic بطلیموسی نظام).
abo system
انسانی خون کی تقسیم کا چار مختلف ساختوں (B,AB,A او ر O) پر مبنی نظام، جن کی شناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدم موجودگی سے ہوتی ہے۔.
پَمْپ سِسْٹَم
(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (system)
system
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔