تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"synchronize" کے متعقلہ نتائج

synchronize

وضاحت: ’coordinate‘ یا ’combine‘ کے مفہوم میں(درج بالا معنی ۲) synchronize کے استعمال کو درست نہیں سمجھا جاتا جیسے we must synchronize our efforts ۔ اس لیے معیاری انگریزی میں اسے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔.

synchronized swimming

کئی آدمیوں کا موسیقی کے ساتھ ساتھ یکساں ہاتھ پاؤں چلا کر تیرنے کا عمل۔.

synchronize کے لیے اردو الفاظ

synchronize

ˈsɪŋ.krə.naɪz

synchronize کے اردو معانی

فعل

  • وضاحت: ’coordinate‘ یا ’combine‘ کے مفہوم میں(درج بالا معنی ۲) synchronize کے استعمال کو درست نہیں سمجھا جاتا جیسے we must synchronize our efforts ۔ اس لیے معیاری انگریزی میں اسے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔.
  • (الف)ف م: دو باتوں کو ایک ساتھ عمل میں لانا، دو چیزوں کے درمیان زمانی مطابقت پیدا کرنا ( ب) ف ل: ( اکثر بعدہ، with ) دو باتوں کا ایک ساتھ واقع ہونا۔.
  • باہم مربوط کرنا؛ یکجاکرنا۔.
  • (فلم وغیرہ میں) تصویر اور آواز کو ایک ساتھ چلانا۔.
  • (معاصر واقعات کے درمیان) رابطہ تلاش کرنا۔.
  • (الف) ف م:(گھنٹے گھڑیوں کا) وقت معیاری وقت کے ساتھ ملانا (ب) ف ل:( گھنٹے گھڑیوں کا)آپس مـیں ملا ہونا۔.
  • باہم مل کر ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا۔.

synchronize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • वज़ाहत: 'coordinate' या 'combine' के मफ़हूम में(दर्ज बाला मानी २) synchronize के इस्तिमाल को दरुस्त नहीं समझा जाता जैसे we must synchronize our efforts । इस लिए मयारी अंग्रेज़ी में उसे इस्तिमाल करने से गुरेज़ करना चाहिए।
  • (अलिफ़)फ म: दो बातों को एक साथ अमल में लाना, दो चीज़ों के दरमयान ज़मानी मुताबिक़त पैदा करना ( ब) फ़ुल: ( अक्सर बादा, with ) दो बातों का एक साथ वाक़्य होना।
  • बाहम मरबूत करना; यकजा करना।
  • (फ़िल्म वग़ैरा में) तस्वीर और आवाज़ को एक साथ चलाना।
  • (मुआसिर वाक़ियात के दरमयान) राबिता तलाश करना।
  • (अलिफ़) फ म:(घंटे घड़ीयों का) वक़्त मयारी वक़्त के साथ मिलाना (ब) फ़ुल:( घंटे घड़ीयों का)आपस में मिला होना।
  • बाहम मिल कर हम आहंगी के साथ काम करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

synchronize

وضاحت: ’coordinate‘ یا ’combine‘ کے مفہوم میں(درج بالا معنی ۲) synchronize کے استعمال کو درست نہیں سمجھا جاتا جیسے we must synchronize our efforts ۔ اس لیے معیاری انگریزی میں اسے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔.

synchronized swimming

کئی آدمیوں کا موسیقی کے ساتھ ساتھ یکساں ہاتھ پاؤں چلا کر تیرنے کا عمل۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (synchronize)

نام

ای-میل

تبصرہ

synchronize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone