تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"subject" کے متعقلہ نتائج

subject

تابِع

subject-heading

موضوع کی سرخی ،عنوان کسی اشاریے وغیرہ میں۔.

subject catalogue

لا ئبریری وغیرہ میں (کتابوں وغیرہ کی) موضوعات کے لحاظ سے مر تب کی ہو ئی فہرست۔.

subject matter

موضوع، کتاب کا نفس موضوع؛ مقدمے کا قانونی نقطہ۔.

subjection

مَحْکُومی

subjected

مَحْکُوم

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

subjective

موضوعی، ذاتی ذوق، رجحانات وغیرہ کا تابع نہ کہ بے لاگ لگاؤ یا معروضی۔.

subjectivism

فلسفہ: یہ نظریہ کہ علم کا مصدر عالم کے مو ضوعی حالات و کیفیات ہیں، خارجی حقیقت نہیں، موضوعیت، داخلیت۔.

subjacent

تحتانی، جو نیچے واقع ہو، نچلا۔.

subset

کسی مجموعے کا جزو۔.

subtext

گفتگو یا تحریر میں بین ا لسّطور مو ضوع یا نفس مضمون اکثر واضح۔.

suberect

نیم استادہ،تقریباً سیدھا کھڑ ا ہوا (پودا یا درخت).

suspect

گُمان

subvert

سیاسیات: خصوصاً :تختہ الٹنا؛ بے دخل کرنا، (مذہب، حکومت، ملو کیت، روایتی نظام اخلاق وغیرہ کو ) اکھاڑنے کی کوشش کرنا۔.

subject کے لیے اردو الفاظ

subject

ˈsʌb.dʒekt

subject کے اردو معانی

  • رعایا
  • رعیت
  • وہ جو کسی حاکم کی عمل داری یا حکومت میں ہو، بالخصوص جس نے کسی حکومت سے وفاداری کا عہد کیا ہو اور اس کی حفاظت میں رہتا ہو
  • وہ شخص یا شے جو کسی دوسرے کے اقتدار یا اثر میں ہو
  • زیر اثر
  • معمول جوطبی یا جراحی علاج یا نفسیاتی آزمایش اور تجربے میں آیا ہو
  • چیر پھاڑ کے عمل میں لائی جانے والی اور زیر معائنہ یا مطالعہ لاش
  • موضوع، مضمون
  • کسی وعظ، کہانی یا کتاب کا مافیہ
  • کوئی معاملہ، منظر یا واقعہ جسے کسی فن کار نے اظہار کے لیے چنا ہو یا جو کسی فن کا مظہر ہو
  • باعث یا سبب
  • (موسیقی) وہ موضوع یا غنائی ترکیب یا اس کی روانی جس پر سارا نغمہ منحصر ہو
  • (گرامر) کسی فقرے میں موجود وہ لفظ یا مجموعۂ الفاظ جس کے ذریعے کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے
  • (منطق) وہ مبدا یا خبر (کسی قضیے میں) جس کے بارے میں انکار یا اقرار کیا گیا ہو
  • (فلسفہ) انا یا خودی، جسے تمام ذہنی عکسوں، فعالتیوں اور کارفرمائیوں کا منبع سمجھا جاتا ہے

subject के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रियाया
  • रईयत
  • वो जो किसी हाकिम की अमलदारी या हुकूमत में हो, बिलख़सूस जिस ने किसी हुकूमत से वफ़ादारी का अह्द क्या हो और इस की हिफ़ाज़त में रहता हो
  • वो शख़्स या शैय जो किसी दूसरे के इक़तिदार या असर में हो
  • ज़ेर-ए-असर
  • मामूल जो तिब्बी या जर्राही ईलाज या नफ़सियाती आज़मा यश और तजुर्बे में आया हो
  • चीर फाड़ के अमल में लाई जाने वाली और ज़ेर मुआइना या मुताला लाश
  • मौज़ू, मज़मून
  • किसी वाज़, कहानी या किताब का माफिया
  • कोई मुआमला, मंज़र या वाक़िया जिसे किसी फ़नकार ने इज़हार के लिए चुना हो या जो किसी फ़न का मज़हर हो
  • बाइस या सबब
  • (मूसीक़ी) वो मौज़ू या ग़िनाई तरकीब या उस की रवानी जिस पर सारा नग़मा मुनहसिर हो
  • (ग्रामर) किसी फ़िक़रे में मौजूद वो लफ़्ज़ या मजमूआ-ए-अलफ़ाज़ जिस के ज़रीये किसी काम का होना या करना पाया जाये
  • (मंतिक़) वो मब्दा या ख़बर (किसी क़ज़ीए में) जिस के बारे में इनकार या इक़रार किया गया हो
  • (फ़लसफ़ा) अना या ख़ुदी, जिसे तमाम ज़हनी अक्सों, फा लतियों और कारफ़रमाइयों का मंबा समझा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (subject)

نام

ای-میل

تبصرہ

subject

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone