تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"structural" کے متعقلہ نتائج
structural کے لیے اردو الفاظ
structural کے اردو معانی
- بناوٹ، ساخت یا ڈھانچے کا یا اس سے متعلق ڈھانچے کے لیے ضروری
- (حیاتیات) جسمانی ڈھانچے سے متعلق حیوانیات و نباتات کی صورت پذیری سے متعلق
- (ارضیات) چٹانی ساخت سے متعلق
- (کیمیا) کسی شے کے سالموں کو تشکیل دینے والے ایٹموں کی ترتیب یا طریق وابستگی سے متعلق
- کسی ساخت یا تشکیل کا ثمر یا اس کے باعث (ہونے والی کوئی کیفیت)
structural के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बनावट, साख़त या ढाँचे का या इस से मुताल्लिक़ ढाँचे के लिए ज़रूरी
- (हयातयात) जिस्मानी ढाँचे से मुताल्लिक़ हैव इनयात-ओ-नबातात की सूरत पज़ीरी से मुताल्लिक़
- (अर्ज़ियात) चटानी साख़त से मुताल्लिक़
- (कीमिया) किसी शैय के सालिमों को तशकील देने वाले ऐटमों की तर्तीब या तरीक़ वाबस्तगी से मुताल्लिक़
- किसी साख़त या तशकील का समर या इस के बाइस (होने वाली कोई कैफ़ीयत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
structural steel
مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.
structural engineering
تعمیراتی انجینیر نگ یا مہندسی کی شاخ جو جدید تعمیرات وغیرہ سے تعلق رکھتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (structural)
structural
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔