تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stone" کے متعقلہ نتائج

stone

سنگ زنی کرنا

stone-pit

پتھروں کی کان یا چٹان جہاں سے پتھر توڑ کے لائے جائیں ۔.

stone fruit

گٹھلی دار پھل۔.

stone age

حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.

stone-coal

نسبتہً خالص کوئلہ۔.

stone curlew

چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا Burhinidae خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً Burhinus oedicnemus جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔.

stone pine

جنوبی یورپ کا ایک صنوبر کی قسم کا درخت Pinus pinea جس کی پھننگ کی شاخیں چھتری کی طرح پھیلی ہوئی ہوتی ہیں ۔.

stone circle

آثاریات: اسم ۷۔.

stone parsley

ایک چھتر دار جھاڑی جس کے بیج تیز ، خوشبو دار ہوتے ہیں ، اجوائن ، اجمود Sison amomum۔.

stone-cold

بالکل ٹھنڈا۔.

stone marten

جنوبی یوریشیا کا بھورا مارٹن Martes foina یا نیولا جس کی گردن سفید ہوتی ہے ، اسے beech marten بھی کہتے ہیں ۔.

stone-deaf

نپٹ بہرا ۔.

stone-dead

بالکل ٹھنڈا پڑا ہوا مردہ ۔.

stone-cold sober

بالکل ٹھنڈے مزاج کا، مکمل طور پر سنجیدہ ۔.

stone-blind

اندھا

stone کے لیے اردو الفاظ

stone

stəʊn

stone کے اردو معانی

  • پتھر
  • سنگ
  • مٹی یا کسی معدنی شے جیسے چونا، سلیکا یا چکنی مٹی کا جما ہوا ٹکڑا
  • عام طور پر اس قسم کی چیزوں کا ڈھیر
  • پتھروں یا چٹانوں سے حاصل ہونے والا مواد
  • اس مواد کو استعمال کرنے والی اشیا
  • گودے والے پھل کی گٹھلی
  • سخت خول والا بیج
  • مہرہ یا پانسہ
  • (طب) پتھری (گردے، مثانے وغیرہ میں میں بن جانے والا ایک ریزہ)
  • پتھری سے پیدا ہو جانے والا عارضہ
  • (طباعت) چھاپ پتھر (وہ سل جس پر مکتوبہ مواد الٹایا جاتا ہے اور پھر عام کاغذ پر اتارا جاتا ہے)
  • (کھیل) وہ ورزشی پتھر جسے مقابلوں میں قوت آزمائی کے لیے اٹھایا جاتا ہے، جیسے سکاٹ لینڈ کے کھیل، پتھر کنڈلی میں
  • (برطانوی) وزن کا ایک عام پیمانہ برطانوی معیاری ستون جو چودہ پاؤنڈ کا ہوتا ہے
  • (شیشہ سازی) شیشوں میں کہیں کوئی نقص رہ جانے کے باعث پیدا ہو جانے والی خرابی یا داغ

stone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पत्थर
  • संग
  • मिट्टी या किसी मादिनी शैय जैसे चूना, सलीका या चिकनी मिट्टी का जमा हुआ टुकड़ा
  • आम तौर पर इस किस्म की चीज़ों का ढेर
  • पत्थरों या चट्टानों से हासिल होने वाला मवाद
  • इस मवाद को इस्तिमाल करनेवाली अश्या
  • गूदे वाले फल की गुठली
  • सख़्त ख़ौल वाला बीज
  • मोहरा या पाँसा
  • (तिब्ब) पथरी (गुर्दे, मसाने वग़ैरा में में बिन जाने वाला एक रेज़ा
  • पथरी से पैदा हो जाने वाला आरिज़ा
  • (तबाअत) छाप पत्थर (वो सिल जिस पर मुक्तो बह मवाद उल्टा या जाता है और फिर आम काग़ज़ पर उतारा जाता है
  • (खेल) वो वरज़शी पत्थर जिसे मुक़ाबलों में क़ुव्वत-ए-आज़्माई के लिए उठाया जाता है, जैसे स्कॉटलैंड के खेल, पत्थर कुंडली में
  • (बर्तानवी) वज़न का एक आम पैमाना बर्तानवी मयारी सतून जो चौदह पाऊंड का होता है
  • (शीशा साज़ी) शीशों में कहीं कोई नुक़्स रह जाने के बाइस पैदा हो जाने वाली ख़राबी या दाग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stone)

نام

ای-میل

تبصرہ

stone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone