تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stimulate" کے متعقلہ نتائج

stimulate

آمادہ کرنا

stipulate

کسی سودے یا معاہدے کا جزو قرار دینا یا اس کا مطالبہ کرنا۔.

stimulant

مُحَرِّک

simulate

(الف) بہانہ بھرنا، بناوٹ کرنا، ظاہر داری کرنا (جذبے یا احساس کو) مصنوعی طور پر طاری کرنا (ب) مکر کرنا، کوئی روپ دھارنا۔.

stimulation

تحریص

stipulated

مَشْرُوط

stridulate

(ٹڈے،جھینگر وغیرہ حشرات کا ) پروں یا پاوئوں کو آپس میں رگڑ کر سمع خراش آواز نکا لنا، کٹِکِٹا نا، چر چرانا، چٹر پٹر کرنا۔.

spiculate

نکیلا یا نو ک دار کرنا

stimulate کے لیے اردو الفاظ

stimulate

ˈstɪm.jə.leɪt

stimulate کے اردو معانی

  • کسی زبردست جذبے یا ترغیب کے ذریعے آمادۂ کار کرنا یا کام کے لیے اکسانا
  • ایڑ لگائے جانا
  • ابھارنا
  • بر انگیخت کرنا
  • بیدار کرنا
  • زیادہ جوش و جذبہ پیدا کرنا
  • (طب) کسی دوا وغیرہ کے ذریعے بدن میں یا کسی عضو بدن کو انگیخت آشنا کرنا اور اس میں کام کاج کے لیے توانائی پیدا کر دینا

stimulate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • किसी ज़बरदस्त जज़बे या तरग़ीब के ज़रीये आमादा-ए-कार करना या काम के लिए उकसाना
  • उड़ लगाए जाना
  • उभारना
  • बर अंगेख़्त करना
  • बेदार करना
  • ज़्यादा जोश-ओ-जज़बा पैदा करना
  • (तिब्ब) किसी दवा वग़ैरा के ज़रीये बदन में या किसी उज़ू बदन को अंगेख़्त आश्ना करना और इस में काम काज के लिए तवानाई पैदा कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stimulate)

نام

ای-میل

تبصرہ

stimulate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone