تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"state" کے متعقلہ نتائج

state

بَیان

state department

(امریکا میں) محکمہ خارجہ ۔.

state university

امریکا سرکاری اہتمام میں چلنے والی یونیورسٹی۔.

state trial

ریاست یا سرکاری طرف سے چلایا ہوا مقدمہ ۔.

state of life

زندگی میں منصب و مرتبہ۔.

state pension

رک: اسم ۱ (الف).

state socialism

صنعتوں اور روزگار پر حکومت کا تصّرف؛ ریاستی اشتراکیت یا اشتراکی نظام حکومت۔.

state school

برط سرکاری اہتمام میں چلنے والا اسکول۔.

state of grace

بڑے گناہ سے مبرّا ہونے کی حالت ، بے گناہی۔.

state of war

حالت جنگ جبکہ جنگ کا اعلان کیا جا چکا ہو اور جنگ جاری ہو۔.

state of the art

تازہ ترین ترقی، اختراع ، تکنیک ، یا طریق عمل ۔.

state house

(امریکا میں) ایوان جہاں مجلس قانون ساز کے اجلاس ہوں۔.

state capitalism

ریاستی سرمایہ کاری؛ سرمائے پر ریاست کا تصرف ۔.

state prisoner

رک: PRISONER OF STATE.

state church

state کے لیے اردو الفاظ

state

steɪt

state کے اردو معانی

  • حالت
  • کیفیت
  • صورت حال
  • کسی شخص یا شے کی حالت
  • صورت حالات
  • مخصوص کیفیت
  • شکل، صورت یا فطری کیفیت
  • ایک مخصوص دور، مرحلے یا زمانے میں
  • امارت، عہدے اور شان و شوکت کو ظاہر کرنے والی حالت
  • کسی ملک کی قومی سیاست کا رُخ
  • ریاست
  • کسی تسلیم شدہ جغرافیائی اکائی کا خود مختار سیاسی تشخص (مملکت)
  • کسی مخصوص جغرافیائی رقبے کے سیاسی طور پر منضبط لوگوں کی، تسلیم کردہ سب سے بڑی مدنی ہیئت
  • مذہبی یا فوجی راج کے برعکس جمہوری حکومت
  • (بعض اوقات بڑے S کے ساتھ) دولت مشترکہ یا کسی اتحاد کے ارکان ممالک میں سے کوئی ایک ملک یا ریاست
  • وفاقی کے مقابلے میں کسی علاقائی سرکار کی حکمرانی یا عملداری
  • (بڑے S سے) (بول چال) ریاست ہائے متحدہ امریکا کا State Department یعنی وزارت خارجہ

state के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हालत
  • कैफ़ीयत
  • सूरत-ए-हाल
  • किसी शख़्स या शैय की हालत
  • सूरत हालात
  • मख़सूस कैफ़ीयत
  • शक्ल, सूरत या फ़ित्री कैफ़ीयत
  • एक मख़सूस दूर, मरहले या ज़माने में
  • इमारत, ओहदे और शान-ओ-शौकत को ज़ाहिर करनेवाली हालत
  • किसी मुलक की क़ौमी सियासत का रुख़
  • रियासत
  • किसी तस्लीम शूदा जुग़राफ़ियाई इकाई का ख़ुदमुख़तार सयासी तशख़्ख़ुस (ममलकत
  • किसी मख़सूस जुग़राफ़ियाई रक़बे के सयासी तौर पर मुंज़ब्त लोगों की, तस्लीम करदा सब से बड़ी मदनी हैयत
  • मज़हबी या फ़ौजी राज के बरअक्स जमहूरी हुकूमत
  • (बाअज़ औक़ात बड़े S के साथ) दौलत-ए-मुश्तरका या किसी इत्तिहाद के अरकान ममालिक में से कोई एक मुलक या रियासत
  • वफ़ाक़ी के मुक़ाबले में किसी इलाक़ाई सरकार की हुक्मरानी या अमलदारी
  • (बड़े S से) (बोल चाल) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका का State Department यानी वज़ारत-ए-ख़ारजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (state)

نام

ای-میل

تبصرہ

state

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone