تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stasis" کے متعقلہ نتائج

stasis

دوران خون کی رکاوٹ

سَسِّی

لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے

سَتاسی

اسی اور سات کا مجموعہ، (۸۷) تین کم نَوّے

سَلِیس

آسان، سہل، عام فہم

ثالِث

ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم

سائِیس

سَئِیس

ملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائے، سائیس

سَتّائِیس

بیس اور سات کا مجموعہ (۲۷)، تین کم تیس

شَقِیص

साझीदार, भागीदार, शरीफ़, अच्छी चालवाला घोड़ा।

سَلِس

ہڈّی کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈّی کی حرکت دوسری ہڈّی کے بغیر آسان ہو.

سادِس

sixth

سَرِس

برابر ، ایک سا ، مُشابہ ، مانند ، مِلتا جُلتا.

سَہِیس

گھوڑے کا نگہبان .

سائِس

گھوڑوں کی دیکھ بھال اور پرورش کرنے والا ملازم، گھوڑے کی خدمت کرنے والا، گھوڑوں کا نگہبان

سَلِیْس اُرْدُو

وہ اردو جس میں عام فہم الفاظ ہوں

stasis کے لیے اردو الفاظ

stasis

ˈsteɪ.sɪs

stasis کے اردو معانی

  • مخالف قوتوں کے مساوی عمل سے پیدا ہونے والی بے حرکتی یا جمود
  • (امراضیات) سد النمو
  • سکون خون
  • سُداد
  • بدن میں لعابوں
  • (رطوبتوں) کے عمومی بہاؤ میں کمی یا رکاوٹ، جیسے انتڑیوں کے اندر یا گردشی نظام میں خون کی (کسی بیماری کے باعث)

stasis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुख़ालिफ़ कुव्वतों के मुसावी अमल से पैदा होने वाली बे हरकती या जमूद
  • (उमरा ज़य्यात) सद अलनमो
  • सुकून ख़ून
  • सुदाद
  • बदन में लुआबों
  • (रतूबतों) के उमूमी बहाओ में कमी या रुकावट, जैसे अंतड़ियों के अंदर या ग्रदशी निज़ाम में ख़ून की (किसी बीमारी के बाइस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stasis)

نام

ای-میل

تبصرہ

stasis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone