تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squadron" کے متعقلہ نتائج

squadron

منظم گروہ ۔.

squadron(of cavalry)

رِسالَہ

squadron leader

فضائیہ کے ایک اسکواڈرن کی کمان کرنے والا ، ونگ کمانڈر سے نیچے۔.

squadron کے لیے اردو الفاظ

squadron

ˈskwɒd.rən

squadron کے اردو معانی

اسم

  • (فضائیہ) سکواڈرن
  • عموماً ایک ہی قسم کے طیاروں کی باترتیب پرواز
  • گروپ کے ماتحت تدبیراتی وحدت (گروپ میں دو یا دو سے زیادہ فضائی دستے ہوتے ہیں)
  • (بحریہ) ایک یا ایک سے زیادہ آبی جہازوں یا طیاروں کا ڈویژن
  • کسی مخصوص ڈیوٹی پر متعین بحری جہازوں کا دستہ
  • (بریہ) ایک فوجی وحدت جس میں ایک ہیڈ کوارٹر اور دو یا دو سے زیادہ بکتر بند رسالے کے گروہ ہوتے ہیں
  • صف بستہ سپاہیوں کا کوئی بھی گروہ
  • کسی خاص مقصد کے لیے منظم کردہ گروہ

squadron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़िज़ाईया) स्क्वाड्रन
  • उमूमन एक ही किस्म के तय्यारों की बातर्तीब परवाज़
  • ग्रुप के मातहत तदबीराती वहदत (ग्रुप में दो या दो से ज़्यादा फ़िज़ाई दस्ते होते हैं
  • (बहरीया) एक या एक से ज़्यादा आबी जहाज़ों या तय्यारों का डवीज़न
  • किसी मख़सूस डयूटी पर मुतय्यन बहरी जहाज़ों का दस्ता
  • (बरीया) एक फ़ौजी वहदत जिस में एक हेडक्वार्टर और दो या दो से ज़्यादा बकतरबंद रिसाले के गिरोह होते हैं
  • सफ़ बस्ता सिपाहीयों का कोई भी गिरोह
  • किसी ख़ास मक़सद के लिए मुनज़्ज़म करदा गिरोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

squadron

منظم گروہ ۔.

squadron(of cavalry)

رِسالَہ

squadron leader

فضائیہ کے ایک اسکواڈرن کی کمان کرنے والا ، ونگ کمانڈر سے نیچے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squadron)

نام

ای-میل

تبصرہ

squadron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone