تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spark-gap" کے متعقلہ نتائج

spark-gap

برقی دور کے سِروں کا درمیانی فاصلہ جہاں چنگاریاں پیدا ہوتی ہیں۔.

سارا گَھر

کل خاندان، گھر کے تمام لوگ

شَرِیکِ غم

شریک حال، غم خوار، ہمدرد، دکھ درد کا ساتھی

شَرْم گَہ

رک : شرم گاہ .

غَم سَرا

مصیبتوں کی جگہ ؛ (کنایۃً) دینا ، غم خانہ .

گَل سَری

گلے کا ایک زیور جو (شادی شُدہ) عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

گَزِ شَرْعی

انگل کے بقدر ایک گز

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

سارا گَھر سَر پَر اُٹھا لینا

بہت زیادہ شور و غُل مچانا ، چیخ چیخ کر باتیں کرنا .

شَرْط گاہ

وہ جگہ جہاں شرط کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں .

شَرْم گاہ

جسم کا وہ حصّہ جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا واجب ہے، اندام نہانی

ساری گان

رک : ساری (۷).

گاو ثَریٰ

گاو زمیں جو زیادہ مستعمل ہے، وہ گائے جس کی سنیگوں پر زمین بتائی جاتی ہے

گَھر آئے کی شَرم

گھرپر آنے کا پاس و لحاظ ، مہمان کا پاسِ خاطر.

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

spark-gap کے لیے اردو الفاظ

spark-gap

spark-gap کے اردو معانی

اسم

  • (برق) شراری فاصلہ
  • کسی برقی سرکٹ میں وہ کھلی جگہ جس پر شراروں کی صورت میں توانائی کا اخراج ہوتا ہے
  • شراری فصل

spark-gap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्क़) शरारी फ़ासिला
  • किसी बर्क़ी सर्किट में वो खुली जगह जिस पर शरारों की सूरत में तवानाई का इख़राज होता है
  • शरारी फ़सल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spark-gap)

نام

ای-میل

تبصرہ

spark-gap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone