تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solid angle" کے متعقلہ نتائج
solid angle کے لیے اردو الفاظ
solid angle کے اردو معانی
اسم
- (جیومیٹری ) زاویۂ مجسمہ
- وہ زاویہ جو تین یا تین سے زیادہ سطحوں کے مقام تقاطع یا کسی مخروط کے راس پر بنتا ہے، اس مرکز تقاطع سے شروع ہونے والے کسی نصف قطر کو اکائی مان کر مقطوعہ رقبے کی پیمائش کر کے ناپا جاتا ہے
solid angle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ज्योमैटरी ) ज़ावी-ए-मुजस्सिमा-ए-
- वो ज़ावीया जो तीन या तीन से ज़्यादा सतहों के मुक़ाम तक़ातो या किसी मख़रूत के रास पर बनता है, इस मर्कज़ तक़ातो से शुरू होने वाले किसी निस्फ़ क़ुतर को इकाई मान कर मक़तूआ रक़बे की पैमाइश कर के नापा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solid angle)
solid angle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔