تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simple" کے متعقلہ نتائج
simple کے لیے اردو الفاظ
simple کے اردو معانی
- سادہ
- جو آسانی سے سمجھ میں آجائے
- غیر پیچیدہ
- استعمال کرنے میں یا برتنے میں جو کٹھن نہ ہو
- بناؤ سنگھار سے خالی
- بے تزئین و آرائش
- طور طریقے میں بناوٹ اور تکلف سے پاک
- بنیادی یا اساسی
- واحد
- غیر پیچیده یا پیچیدگی سے خالی
- دوغلے پن یا دھوکے سے خالی
- مخلص
- محض، بے تصنع
- عام
- ساده لوح
- نا سمجھ یا نا قابل فہم
- احمق
- بھولا
- بدھو
- کم عقل
- کم دماغ
- سہل
- فاتر العقل
- مفرد
- (کیمیا) غیر مرکب
- بلا ملاوٹ
- بے آمیز
- ایک ہی عنصر یا جوہر سے بنا ہوا
- (نباتیات) تقسیم بندیوں سے آزاد (وہ مفرد پتا جس میں مزید پتیاں نہ ہوں)
- (حیوانیات) غیر منقسم یا غیر مرکب
simple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सादा
- जो आसानी से समझ में आजाए
- ग़ैर पेचीदा
- इस्तिमाल करने में या बरतने में जो कठिन ना हो
- बनाओ सिंघार से ख़ाली
- बे तज़ईन-ओ-आराइश
- तौर तरीक़े में बनावट और तकल्लुफ़ से पाक
- बुनियादी या असासी
- वाहिद
- ग़ैर पीचीदे या पेचीदगी से ख़ाली
- दोग़ले पुन या धोके से ख़ाली
- मुख़लिस
- महिज़, बे तसना
- आम
- सादे लौह
- ना समझ या नाक़ाबिल फ़हम
- अहमक़
- भोला
- बुध्धू
- कमअक़्ल
- कम दिमाग़
- सहल
- फ़ातिर उल-अक़ल
- मुफ़रद
- (कीमिया) ग़ैर मुरक्कब
- बला मिलावट
- बे आमेज़
- एक ही अंसर या जौहर से बना हुआ
- (नबातीयात) तक़सीम बंदीयों से आज़ाद (वो मुफ़रद पता जिस में मज़ीद पत्तियां ना हूँ
- (हैव इनयात) ग़ैर मुनक़सिम या ग़ैर मुरक्कब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (simple)
simple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔