تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sidelight" کے متعقلہ نتائج
sidelight کے لیے اردو الفاظ
sidelight کے اردو معانی
اسم
- پہلو کی سمت سے آنے والی روشنی۔.
- کسی مسئلے پر اتفاقی معلومات وغیرہ۔.
- برط موٹر کار کے آگے پہلو میں لگی ہوئی روشنی جو صرف اس کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے ہوتی ہے۔.
- جہاز رانی: آتے ہوئے جہاز کی بندرگاہ کی سمت والی سرخ اور مخالف سمت والی سبز روشنی۔.
sidelight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पहलू की सिम्त से आने वाली रोशनी।
- किसी मसले पर इत्तिफ़ाक़ी मालूमात वग़ैरा।
- बरत मोटर कार के आगे पहलू में लगी हुई रोशनी जो सिर्फ़ उस की मौजूदगी ज़ाहिर करने के लिए होती है।
- जहाज़रानी: आते हुए जहाज़ को बंदरगाह की सिम्त वाली सुर्ख़ और मुख़ालिफ़ सिम्त वाली सबज़ रोशनी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sidelight)
sidelight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔