تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shipshape" کے متعقلہ نتائج

shipshape

عمدہ ، درست حالت میں ، صاف ستھرا، اُجلا ، سجیلا۔.

صَفْصافی

صف صاف (رک) سے منسوب یا متعلق ، بید کا .

صَفْصافِیَہ

(نباتیات) درختوں کی وہ صنف جس میں چنار اور بیدِ مجنوں شامل ہیں .

صَفْصاف

بید کی ایک قسم ہے جسے بیدِ سفید کہتے ہیں . گیلانی کہتا ہے کہ بیدِ سادہ کی ایک قسم ہے مگر اس کی لکڑی بیدِ سادہ کی لکڑی سے سخت اور موٹی ہوتی ہے اور درخت کا تنہ لمبا ہوتا ہے .

شَپاشَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے متواتر آواز

شَپاشاپ

تیر چلنے کی متواتر آواز.

صَفْصافِین

بیدِ سادہ کا جوہر.

شَپ شَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے کی متواتر آواز

کوئی اَب بولے ، کوئی جَب بولے ، میری نَکْٹی شَپاشَپ بولے

نہایت بے غیرت اور بے حیا کی نسبت کہتے ہیں ، جو بولتا ہی چلا جائے.

sheepshank

ر سّی یا رسّے کو چھوٹا کرنے کے لیے دی جانے والی عارضی گرہ۔.

shipshape کے لیے اردو الفاظ

shipshape

shipshape کے اردو معانی

  • جہاز صورت
  • صاف ستھرا
  • خوب آراستہ

shipshape के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जहाज़ सूरत
  • साफ़ सुथरा
  • ख़ूब आरास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shipshape)

نام

ای-میل

تبصرہ

shipshape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone