تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sextant" کے متعقلہ نتائج

sextant

ا لُسدس ،ساٹھ درجے ظاہر کرنے والا، ایک آئینہ دار آلہ جس کے ذریعے زاویائی فاصلے معلوم کیے جاتے ہیں ، جہاز رانی اور مسافت میں مستعمل ۔.

سیتنا

save, take care of

شَب ستاں

بادشاہوں کے سونے کا کمرہ، خلوت خانہ، حرم سرا، مسجد کی وہ جگہ جہاں رات کو عبادت کرتے ہیں

sextan

چھٹے دن کا بخار

sixteenth note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً.

sextet

موسیقی: چھ آوازوں یا سازوں کے لیے باندھی گئی دُھن ۔.

saltant

secant

ریاضی: قطع کرنے والا ،قاطع یا متقاطع۔.

sexton

گرجا اور اس سے ملحق قبرستان کا چوکیدار ، جو اکثر گھنٹہ بجانے کی خدمت بھی بجا لاتا ہے ، پہلے گور کنی بھی کرتا تھا ۔.

sexton beetle

جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.

servant

بُنْدا

sejant

نقابت: (اسم کے بعد) پٹّھوں پر ٹکاسید ھا بیٹھا ہوا (جا نور).

your obedient servant

برط آپ کا فرماں بردار خادم، دستخط سے پہلے لکھا جانے والا عام فقرہ جس کا رواج اب بعض رسمی خطوط تک محدود ہے۔.

sealant

مہر بند کرنے کا مسالہ وغیرہ خصوصاً ہوا نا گزار بنانے کے لیے۔.

your humble servant

قدیم: برط آپ کا ادنٰی خادم، خط میں دستخط سے پہلے لکھا جانے والا یا طنز آمیز شائستگی کے اظہار کے لیے مستعمل فقرہ۔.

sextant کے لیے اردو الفاظ

sextant

ˈsek.stənt

sextant کے اردو معانی

اسم

  • آلۂ سُدس
  • ایک آلہ جس کے ذریعے زاویاتی فاصلے ناپے جاتے ہیں، اس کے ذریعے جہاز ران سماوی اجرام کا ارتفاع معلوم کر کے اپنے مقام کا تعین کرتے ہیں
  • کسی دائرے کا چھٹا حصہ جو دو وتروں اور ایک قوس پر مشتمل ہوتا ہے

sextant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आला-ए-सुदस
  • एक आला जिस के ज़रीये ज़ावयाती फ़ासले नापे जाते हैं, इस के ज़रीये जहाज़ रान समावी अज्राम का इर्तिफ़ा मालूम कर के अपने मुक़ाम का ताय्युन करते हैं
  • किसी दायरे का छटा हिस्सा जो दो वित्रों और एक क़ौस पर मुश्तमिल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sextant)

نام

ای-میل

تبصرہ

sextant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone