تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sequence" کے متعقلہ نتائج
sequence کے لیے اردو الفاظ
sequence کے اردو معانی
- تواتر
- سلسله
- تسلسل
- سیاق
- تتابع
- پس روی کا عمل
- بعد میں آنے کی ترتیب یا اسلوب
- سلسلۂ اشیا
- بعد میں رونما ہونے والی تبدیلی یا نتیجہ
- تسلسل کار
- (موسیقی) کسی نغمے یا آہنگ کی مختلف سُروں میں تکرار، (رومن کیتھولک کلیسا) رومن کیتھولک گرجوں میں وہ دعا یا مناجات جو خصوصی اجتماعوں میں عشائے ربانی کے بعد مگر انجیل کی تلاوت سے پہلے گائے جاتے ہیں
- (فلم) کسی کہانی کا کوئی ٹکڑا جو کسی مداخلت کے بغیر پیش کیا جائے
- (تاش) ہم رنگ تسلسل
- ایسا اتفاق جس میں مدارج کے لحاظ سے مسلسل ایک کے بعد دوسرا پتا آئے بالخصوص ایک ہی رنگ میں
sequence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तवातर
- सिलसिले
- तसलसुल
- सयाक़
- तताबा
- पसरवी का अमल
- बाद में आने की तर्तीब या उस्लूब
- सिलसिला-ए-अश्या
- बाद में रौनुमा होने वाली तबदीली या नतीजा
- तसलसुल कार
- (मूसीक़ी) किसी नग़मे या आहंग की मुख़्तलिफ़ सुरों में तकरार, (रोमन कैथोलिक किलीसा) रोमन कैथोलिक गिरजों में वो दुआ या मुनाजात जो ख़ुसूसी अजतिमाओं में अशाए रब्बानी के बाद मगर इंजील की तिलावत से पहले गाय जाते हैं
- (फ़िल्म) किसी कहानी का कोई टुकड़ा जो किसी मुदाख़िलत के बगै़र पेश किया जाये
- (ताश) हमरंग तसलसुल
- ऐसा इत्तिफ़ाक़ जिस में मदारिज के लिहाज़ से मुसलसल एक के बाद दूसरा पता आए बिलख़सूस एक ही रंग में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sequence)
sequence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔