تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sendal" کے متعقلہ نتائج

sendal

تواریخ: ایک قدیم مہین ریشمی کپڑا۔.

صَنْدَل

بزرگوں کا تکیہ، ٹھکانا

سَندیل

روشوں کی درمیانی نالی .

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

سوندَل

لشکر ، فوج.

صندلیں

صندل کا، صندل کی لکڑی کا بنا ہوا

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سِنْدْھلی

ایک قسم کی سِیڑھی جس کے چاروں طرف سے چڑھ سکتے ہیں .

سَن٘دولا

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَن٘دولی

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَن٘دولَہ

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

صَنْدَل نِکَلْنا

بزرگانِ دین کے وعقیدت مند عرس کے موقع پر جلوس کی شکل میں مزار تک جاتے ہیں اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں جس میں صندل کی لکڑی لگا ہوا پنکھا یا مورچھل اور خوشبویات شامل ہوتی ہیں.

sendal کے لیے اردو الفاظ

sendal

sendal کے اردو معانی

اسم

  • [سندھی کپڑے سندھو کے نام پر] (عوامی) حریر (ایک نفیس باریک ریشمی کپڑا) جسے زمانہ وسطیٰ میں کلیسائی رسومات کی پوشاک اور نفیس لباس کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

sendal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [सिंधी कपड़े संधू के नाम पर] (अवामी) हरीर (एक नफ़ीस बारीक रेशमी कपड़ा) जिसे ज़माना वुसता में किलीसाई रसूमात की पोशाक और नफ़ीस लिबास के लिए इस्तिमाल किया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sendal)

نام

ای-میل

تبصرہ

sendal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone