تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"selectivity" کے متعقلہ نتائج
selectivity کے لیے اردو الفاظ
selectivity کے اردو معانی
- انتخابیت
- چناؤ پن
- انتخابی رجحان رکھنے کی صلاحیت یا کیفیت
- (برق) کسی سرکٹ یا آلے وغیرہ کی وہ خاصیت جس کے باعث وہ کسی خاص (اہتزازی) ارتعاشی تسلسل سے پیدا ہونے والے برقی اتار چڑھاؤ پر کوئی رد عمل ظاہر کرتی ہے
- ریڈیو کی وہ صلاحیت جس کی بنا پر وہ کسی ایک بینڈ کی نشریات کو وصول کر کے سننے والوں کے گوش گزار کرتا ہے اور دوسروں کو منقطع کر دیتا ہے
selectivity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अनतख़ाबीत
- चुनाव पन
- इंतिख़ाबी रुजहान रखने की सलाहीयत या कैफ़ीयत
- (बर्क़) किसी सर्किट या आले वग़ैरा की वो ख़ासीयत जिस के बाइस वो किसी ख़ास (अहतज़ाज़ी) इर्तिआशी तसलसुल से पैदा होने वाले बर्क़ी उतार चढ़ाओ पर कोई रद्द-ए-अमल ज़ाहिर करती है
- रेडीयो की वो सलाहीयत जिस की बना पर वो किसी एक बैंड की नशरियात को वसूल कर के सुनने वालों के गोश गुज़ार करता है और दूसरों को मुनक़ते कर देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (selectivity)
selectivity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔