تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seize" کے متعقلہ نتائج
seize کے لیے اردو الفاظ
seize کے اردو معانی
- پکڑنا
- پکڑ لینا (اچانک یا مضبوطی سے)
- گرفت میں لینا
- ذہن میں بٹھا لینا
- زبردستی سے یا اپنی مرضی سے قبضے میں کر لینا
- اچانک یا زبردستی دبوچ لینا یا اپنی گرفت میں لے لینا
- توجہ اپنی طرف کھینچ لینا
- اچانک اور شدت کے ساتھ دماغ کو متاثر کرنا
- قانونی اختیار سے قبضہ کر لینا یا ضبط کر لینا
- (قانون) کسی چیز کا قانونی قبضہ دینا
- قبضہ کر لینا
- قیدی بنا لینا یا زیر حراست رکھنا
- موقع سے فوراً فائدہ اٹھانا
- (جہاز رانی) باندھنا یا کسی رسی، طناب میں یا اسی قسم کی کسی شے سے جکڑ لینا
seize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पकड़ना
- पकड़ लेना (अचानक या मज़बूती से
- गिरिफ़त में लेना
- ज़हन में बिठा लेना
- ज़बरदस्ती से या अपनी मर्ज़ी से क़बज़े में कर लेना
- अचानक या ज़बरदस्ती दबोच लेना या अपनी गिरिफ़त में ले लेना
- तवज्जा अपनी तरफ़ खींच लेना
- अचानक और शिद्दत के साथ दिमाग़ को मुतास्सिर करना
- क़ानूनी इख़तियार से क़बज़ा कर लेना या ज़बत कर लेना
- (क़ानून) किसी चीज़ का क़ानूनी क़बज़ा देना
- क़बज़ा कर लेना
- क़ैदी बना लेना या ज़ेर-ए-हिरासत रखना
- मौक़ा से फ़ौरन फ़ायदा उठाना
- (जहाज़रानी) बांधना या किसी रस्सी, तनाब में या उसी किस्म की किसी शैय से जकड़ लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (seize)
seize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔