تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scroll" کے متعقلہ نتائج

scroll

گول لپٹا ہو ا کاغذ، پارچہ، دستاویز،طومار۔.

scroll saw

لہریے دارنقش تراشنے کی پتلی آری، مرغولی منشار۔.

scroll bar

کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے ذریعے متن یا مواد کو مُو ش کے ذریعے اوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے۔.

scrolled

طو مار یا آرائشی کھلے کاغذ کی مثل۔.

scrollwork

لہریے دار خطوط کی آرائش ، خصوصاً مر غولی آری سے؛ طو مار نما کھلی دستاویز کا ڈیزائن۔.

scroll کے لیے اردو الفاظ

scroll

skrəʊl

scroll کے اردو معانی

اسم، فعل

  • طومار
  • مرغوله
  • چرمی یا کاغذی طومار یا کوئی اور گول کی ہوئی چیز
  • گول کر کے رکھی ہوئی کوئی تحریر
  • ایک بل کھاتی ہوئی یا مخروطی شکل کی سجاوٹ، جیسے کہ آئیونی اور کور نتھی پایہ تختوں کے مرغولے
  • کوئی فہرست یا جدول
  • وائلن قسم کے آلات موسیقی کا خمدار بالائی حصہ
  • اپنے نام یا دستخط کے ساتھ اضافہ کی گئی لہر یا کشش

scroll के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • तोमार
  • मर गोले
  • चरमी या काग़ज़ी तोमार या कोई और गोल की हुई चीज़
  • गोल कर के रखी हुई कोई तहरीर
  • एक बलखाती हुई या मख़रूती शक्ल की सजावट, जैसे कि आईओनी और कौर नत्थी पाया तख़्तों के मर गोले
  • कोई फ़हरिस्त या जदूल
  • वाइलन किस्म के आलात मूसीक़ी का ख़मदार बालाई हिस्सा
  • अपने नाम या दस्तख़त के साथ इज़ाफ़ा की गई लहर या कशिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

scroll

گول لپٹا ہو ا کاغذ، پارچہ، دستاویز،طومار۔.

scroll saw

لہریے دارنقش تراشنے کی پتلی آری، مرغولی منشار۔.

scroll bar

کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے ذریعے متن یا مواد کو مُو ش کے ذریعے اوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے۔.

scrolled

طو مار یا آرائشی کھلے کاغذ کی مثل۔.

scrollwork

لہریے دار خطوط کی آرائش ، خصوصاً مر غولی آری سے؛ طو مار نما کھلی دستاویز کا ڈیزائن۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scroll)

نام

ای-میل

تبصرہ

scroll

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone