تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"screw" کے متعقلہ نتائج
screw کے لیے اردو الفاظ
screw کے اردو معانی
- پیچ
- چوڑی دار میخ
- پیچ دار کیل
- ایسی کوئی شے جس کو اس کے پیچوں کی بدولت کسی اور چیز میں جڑا یا کسا جا سکتا ہو
- ایک نوکیلا پیچ دار دھاتی اسطوانہ جس کا سر شگاف دار ہوتا ہے جس کو کسی سطح میں پیچ کش کے ذریعہ گھما کر داخل کیا جاتا ہے
- وہ پیچ دار میخ یا شے جسے کسی سورخ والی کمانی کے اندر چوڑیوں کے سہارے گزارا جاتا ہے
- وہ پیچ دار میخ جس میں بالائی قسم کی میخ کو داخل کیا جاتا ہے
- اس قسم کی کوئی اور شے
- پیچ کی دھری، پیچ کے گھومنے کا ایک مکمل چکر
- بل کھاتی اور گھومتی ہوئی حرکت
- زور یا دباؤ
- (عوامی) مجامعت
- جیل چوکیدار
- (برطانوی) تھوڑی سی مقدار، جیسے تمباکو کی جسے کاغذ کے ایک ٹکڑے میں گول کیا جائے
- نفع بخش سودا کرنے والا
- بوڑھا یا ناکارہ گھوڑا
- (عوامی، برطانوی) تنخواہ
- مشاہرہ
screw के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेच
- चूड़ीदार मेख़
- पेचदार कील
- ऐसी कोई शैय जिस को इस के पेचों की बदौलत किसी और चीज़ में जुड़ा या कसा जा सकता हो
- एक नोकीला पेचदार धाती उस्तवाना जिस का सर शिगाफ़दार होता है जिस को किसी सतह में पेचकश के ज़रीया घुमा कर दाख़िल किया जाता है
- वो पेचदार मेख़ या शैय जिसे किसी सूर्ख़ वाली कमानी के अंदर चूड़ीयों के सहारे गुज़ारा जाता है
- वो पेचदार मेख़ जिस में बालाई किस्म की मेख़ को दाख़िल किया जाता है
- इस किस्म की कोई और शैय
- पेच की धुरी, पेच के घूमने का एक मुकम्मल चक्कर
- बलखाती और घूमती हुई हरकत
- ज़ोर या दबाओ
- (अवामी) मुजामअत
- जेल चौकीदार
- (बर्तानवी) थोड़ी सी मिक़दार, जैसे तंबाकू की जिसे काग़ज़ के एक टुकड़े में गोल किया जाये
- नफ़ा बख़श सौदा करने वाला
- बूढ़ा या नाकारा घोड़ा
- (अवामी, बर्तानवी) तनख़्वाह
- मुशाहिरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (screw)
screw
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔