تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"screen saver" کے متعقلہ نتائج

screen saver

کمپیوٹر: پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خود بخود چل پڑنے والی متحرک تصویر؛ محافظ پردہ۔.

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

صَرِیر

دروازے کی چول کی چرچراہٹ یا ٹڈیوں کے اڑنے کی آواز (بھنبھناہٹ)

صَریر خامَہ

لکھتے وقت قلم کے گھسیٹنے سے پیدا ہونے والی آواز، قلم کی آواز

فلک سریر

وہ کہ جس کا تخت بمنزلہ فلک ہو، کنایۃً: بلند مرتبہ، عالی مرتبت

صریر قلم

creaking sound of the pen

عَرْش سَریر

عرش جس کا تخت ہو ، عرش پر بیٹھنے والا ، بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرِیر آرا

تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ

صاحِبِ سَرِیر

تخت و تاج کا مالک ، بادشاہ.

گَرْدُوں سَرِیر

ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسمان کی طرح اونچا ہو ؛ مراد : نہایت عالی مرتبہ ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل .

سَرِیر آرائی

granting magnificence by sitting on throne

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

سَرِیر سَمْبَندھ

(ہندو) قریبی رشتہ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ، خون کا رشتہ

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

screen saver کے لیے اردو الفاظ

screen saver

screen saver کے اردو معانی

اسم

  • کمپیوٹر: پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خود بخود چل پڑنے والی متحرک تصویر؛ محافظ پردہ۔.

screen saver के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कम्पयूटर: पर्दे के देर तक साकित रहने से पहुंचने वाले नुक़्सान से बचाने के लिए ख़ुदबख़ुद चल पड़ने वाली मुतहर्रिक तस्वीर; मुहाफ़िज़ पर्दा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (screen saver)

نام

ای-میل

تبصرہ

screen saver

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone