تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"science" کے متعقلہ نتائج

science

دانِش

سائِنْس گَھر

وہ جگہ جہاں سائِنسی تحقیقات و تجربات یا ایجادات کی جائیں، سائِنسی تجربہ گاہ، معمل

science fiction

متوقع یا مفروضہ مستقبل کی سائنسی ترقی،تکنیکی فروغ پر مبنی کہانیاں؛ اہم معاشرتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں، اکثر خلائی سفر، دوسرے سیاروں کی زندگی سے متعلق سائنسی افسانے۔.

science park

سائنسی تحقیق یا جدید سائنس پر مبنی صنعتوں کے لیے مخصوص کردہ علاقہ، سائنسی عجائب گھر۔.

سائِینْسی

رک : سائِنسی.

سائِنْس داں

سائِنس کا جاننے والا ، سائنس کا ماہر.

قُدْرَتی سائِنْس

وہ علم جس کا تعلق دنیا میں موجود تمام قدرتی اشیا یا مظاہرِ قدرت سے ہو .

نَظَری سائِنس

سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)

سَماجی سائِنْس

انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .

لائِبْریری سائِنْس

کتب خانے سے متعلق جملہ امور و معاملات کے بارے میں جاننا کتب خانوں کے انتظام او تنظیم کا علم ، علمِ کتب خانہ

تَکْثِیری سائِنْس

وہ علم و حکمت جس کے موضوع بہت زیادہ ہوں .

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

کَمْپیوٹَر سائِنْس

computer science

مَبادِیاتِ سائِنْس

سنسکرت کا شعبہ بھی تھا ، حساب اور مبادیات اقلیدس بھی پڑھائے جاتے تھے

noble science

( the کے بعد) مکّے بازی کا کرتب۔.

science کے لیے اردو الفاظ

science

ˈsaɪ.əns

science کے اردو معانی

  • سائنس
  • حکمت
  • علم
  • خصوصاً حقائق یا اصولوں کا علم جو باقاعدہ مطالعہ سے حاصل ہوتا ہے
  • کسی خاص شعبے کا علم، خصوصاً وہ جو حقائق یا صداقتوں سے سروکار رکھتا ہو، باقاعدہ مرتب ہو اور قوانین عامہ کے عمل کو ظاہر کرتا ہو
  • باقاعدہ علم خاص کر طبیعی یا مادی دنیا کے قوانین اور حقائق کا
  • مہارت جو تعلیم و تربیت سے حاصل ہوتی ہے
  • (بڑے S کے ساتھ) مسیحی علوم

science के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • साईंस
  • हिक्मत
  • इलम
  • ख़ुसूसन हक़ायक़ या उसूलों का इलम जो बाक़ायदा मुताला से हासिल होता है
  • किसी ख़ास शोबे का इलम, ख़ुसूसन वो जो हक़ायक़ या सदाक़तों से सरोकार रखता हो, बाक़ायदा मुरत्तिब हो और क़वानीन आम्मा के अमल को ज़ाहिर करता हो
  • बाक़ायदा इलम ख़ासकर तबीअई या माद्दी दुनिया के क़वानीन और हक़ायक़ का
  • महारत जो तालीम-ओ-तर्बीयत से हासिल होती है
  • (बड़े S के साथ) मसीही उलूम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (science)

نام

ای-میل

تبصرہ

science

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone