تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scan" کے متعقلہ نتائج

scan

جانچْنا

scen

جہاز رانی: موج یا موجوں کے اُبھار یا اُتار کا اثر:

scant

کَم

scanty

کَم

scantily

بہ قلت

scantle

چھوٹا

scanning electron microscope

ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے (تخفیف: SEM ).

scandium

کیمیا: ایک کمیاب، نرم، روپہلی دھات جو لیتنھا نائڈ کی کچ دھات میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے (علامت: Sc ).

scanner

پڑتال کرنے والا

scandal sheet

تحقیراً: اخبار وغیرہ جو کیچڑ اُچھالنے، کردار کشی کرنے کا مرتکب ہو۔.

scannable

ر ک: SCAN ۔.

scandalmonger

افترا پرداز، لگائی بجھائی کرنے والا، دوسروں پر کیچڑ اُچھالنے والا۔.

scandalize

جذ بات یا حس اخلاق کو مجروح کرنے والی بات کرنا، فساد انگیزی کرنا، جذبات کو بھڑکانا؛ رسوا کرنا، افترا پردازی کرنا، ہنگامہ خیزی کرنا۔.

scantiness

فُقْدان

scantling

(الف) چھوٹا شہتیر، کڑی (ب) نمونہ یا سائز جس کے مطابق کسی پتھر یا لکڑی کے کنارے کو تراشنا ہو۔.

scan کے لیے اردو الفاظ

scan

skæn

scan کے اردو معانی

  • تقطیع کرنا
  • جائزہ لینا
  • بغور معائنہ کرنا
  • تجزیہ کرنا
  • تیزی سے نظر دوڑانا
  • وزن یا رکن ہجا کی گنتی کر کے شعر کی تقطیع کرنا
  • شعر اس طرح پڑھنا کہ اُس کی بحوری ساخت ظاہر ہو
  • (ٹی۔وی) کسی شے یا سطح پر سے برقیاتی شعاع کو یوں گزارنا کہ اس کا نقش گرفت میں آ جائے اور اس کی ترسیل بھی ہو جائے
  • (ریڈار) کسی ریڈار اسٹیشن کی شعاعوں کو فضا پر تیزی سے پھرانا یا منتشر کرنا

scan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तक़ती करना
  • जायज़ा लेना
  • बग़ौर मुआइना करना
  • तजज़िया करना
  • तेज़ी से नज़र दौड़ाना
  • वज़न या रुकन हिजा की गिनती कर के शेअर की तक़ती करना
  • शेअर इस तरह पढ़ना कि इस की बहोरी साख़त ज़ाहिर हो
  • (टी वी) किसी शैय या सतह पर से बरक़ियाती शुआ को यूं गुज़ारना कि इस का नक़्श गिरिफ़त में आ जाये और इस की तरसील भी हो जाये
  • (रेडार) किसी रेडार स्टेशन की शुवाओं को फ़िज़ा पर तेज़ी से फिराना या मुंतशिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scan)

نام

ای-میل

تبصرہ

scan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone